8فروری 2024 میں ہونے والے انتخابات پوری دنیا نے دیکھے۔ یہ انتخابات زر اور زور کی بنیاد پر، گولیوں کے سائے میں، مسلح افراد کی مداخلت اور وردی پوش اہلکاروں کی باقاعدہ شمولیت کے ساتھ کروائے گئے۔ لوگوں کے ضمیر خریدے اور بیچے گئے۔
عمران خان کی پارٹی، جسے عوام کی مکمل حمایت حاصل تھی اور اب بھی ہے، اسے اس حد تک انتقام کا نشانہ بنایا گیا کہ ان کا انتخابی نشان چھین لیا گیا۔ ان کے قائد کو قید کر دیا گیا اور ان پر ہر قسم کی پابندیاں عائد کر دی گئیں، حتیٰ کہ ان کے منشور، نام اور جھنڈے تک پر پابندی لگا دی گئی۔ یہ پاکستان کے عوام کی جرات اور ہمت ہے جنہوں نے عمران خان کی پارٹی کی حمایت کی، جس نے ڈیڑھ سو سے پونے دو سو مختلف انتخابی نشانات پر الیکشن لڑ کر ان کے بنائے گئے سارے تماشے کو ناکام بنا دیا۔
یہ حکومت چوبیس کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے قابض ہے یہ بات پوری دنیا جانتی ہے۔ اگر دہشتگردی کی بات کی جائے تو یہ حکومت سب سے بڑی دہشتگرد ہے ۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
#چلو_پشاور_کی_طرف
بنیانِ مرصوص سیسہ پلائی دیوار وہ لوگ بناتے ہیں جو متقی ہوں، جو ظلم پر صبر کر سکتے ہوں، جو مظلوم کے ساتھی ہوں، جو جبر اور اس کے مقابلے میں استقامت رکھتے ہوں۔ یہ رشوت خور اور بدمعاش لوگ بنیانِ مرصوص نہیں بنا سکتے، یہ پاکستان کو ڈبونے جا رہے ہیں۔
سہیل آفریدی کیا چاہ رہا تھا؟ اپنے بیمار لیڈر کا علاج اس سے ملاقاتیں اس کے حقوق کی بحالی اس میں کیا غیر قانونی؟
ہم سول سوسائٹی اور تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ یہ بہت بڑا حملہ ہے۔ ہم سب، جس کو پاکستان عزیز ہے، جس کو جمہوریت عزیز ہے، ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس بلا کے خلاف اکٹھے ہوں۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
#چلو_پشاور_کی_طرف
قاسم خان کچھ دن پہلے 🚨
میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہے۔ ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو رہی
اس لئے اب میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
عمران خان کو جب پتہ چلا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگ چکی ہے اور سہیل آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور حکومت بھی ختم ہوچکی ہے تو عمران خان نے ہنسنا شروع کردیا 🔥🔥
#گھبرانا_نہیں_ہے
عمران خان کو جب پتہ چلا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگ چکی ہے اور سہیل آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور حکومت بھی ختم ہوچکی ہے تو عمران خان نے ہنسنا شروع کردیا 🔥🔥
#گھبرانا_نہیں_ہے