تو شہ خانہ کیس کی مکمل کہانی!!!!
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن نےجس توشہ خانہ کیس کافیصلہ سنا ہے وہ اصل میں ہے کیا ؟جانیے صرف دو منٹ میں۔👇👇
Thousands of People including doctors, nurses, lady health workers , paramedical staff and clerks gathered at D chowk to protest against Privatisations and PMC
@punjab_yda@DWMOfficial@ImranKhanPTI
YDA Pakistan Meeting
پاکستان کے تمام صوبوں میں اس قانون کے خلاف منظم تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا۔
تمام صوبوں میں قانونی کارروائی کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔
14 اکتوبر کو پاکستان بھر کے ڈاکٹرز کا اسلام آباد مارچ کرنے کا اعلان۔
YDA Punjab fully endorses YDA de'Mont /PDH .
If any cabinet member of YDA de'Mont /PDH is threatened or victimized by administration ,YDA Punjab will fully support its chapter and that issue ll be dealt with iron hands.
@PdhMont@JinnahYda@DrSalmanHaseeb1@Khizer44@DrMohimran
Picture from inside of Electoral Booths. Massive turnout today in elections of YDAP Gujrat.
CEC Dr Sajjad Dasti supervising all the activity.
United we stand
It has been demand of YDAP to start 2 years training program at level ll.
Due to efforts of YDA;committee was made for mcps& university diplomas.
In meeting with officials of health secretariat it has been decided that mcps& diplomas will be started
& That seats will be paid.
عوام اکثر کہتی ھے کہ ٹھیک ٹاک بندہ تھا اور ڈاکٹروں کی غفلت سے مر گیا... یہ بھی ایک ٹھیک ٹاک پروفیسر ڈاکٹر اور نشتر یونیورسٹی کا وائس چانسلر تھا ہزاروں ڈاک��روں کا ایک استاد تھا لیکن وقت پورا ھونے پر شہید ھوگیا...
@AmberRShamsi @murtazasolangi
@nadeemmalik @TalatHussain12
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے جھنڈے میں لپٹی وائس چانسلر کی یہ میت کرونا وبا میں میڈیکل پروفیشن کی سب سے بڑی قربانی ہے اگر کوئی سمجھے تو ، ہم نے تو اس وبا میں نگینے دیے ہیں ، کل تک اس یونیورسٹی پہ راج کرنے والا آج اسی یونیورسٹی کے جھنڈے میں لپٹا ہے جسے کچھ دیر میں دفنا دیا جائے گا ،
ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا آج ہم میں نہیں رہے. کرونا کے خلاف جنگ میں آج انہوں نے اپنی جان کا نزرانہ پیش کیا اور بیشک جس نقصان کا متحمل آج پاکستان کا میڈیکل فیلڈ ہوا ہے وہ ناقابل تلافی ہے. انکا خلا کوئی نہیں بھر پائے گا.
دوران ڈیوٹی جو شخص اپنی جان قربان کرے چاہے وہ باوردی محافظ ہو
وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان ، پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشاء شہید نہ صرف ایک بہترین سرجن، استاد اور نفیس آدمی تھے بلکہ محب وطن پاکستانی بھی تھے
انھوں نے نہ صرف ایم بی بی ایس میں گولڈ میڈل حاصل کئے تھے بلکہ ایف آر سی ایس اور ایف سی پی ایس گولڈ میڈلسٹ بھی تھے
Lines of the health professionals in front of the specialised healthcare department.
Health professionals can spread corona to the beaurocrates
So they will have to line up in front of the department they will not be allowed inside.
@UsmanAKBuzdar