آسمانوں میں احمد اور زمین پر محمد کہلانے والے
عرش کے بلند گنبدوں پر جس کا نام نور سے رقم کیا گیا
ساتوں آسمانوں میں جس نے حق تعالی کے جمال کا نظارہ کیا
اول و آخر کے قافلے کے رہبر اے حضرت محمد ﷺ
آج ہم اپنے دلوں کے تاجدار کائنات کے محسن حضرت محمد مصطفی کی دنیا میں آمد کا جشن منا رہے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان کا شاندار خراج عقیدت
چودہ سو سال بعد کے مسلمان کے ایمان کی کیفیت یہ ہے، کہ اپنے آخری وقت میں شدید زخمی حالت میں بھی لاٹھی سے لڑ رہے ہیں
سوچیے ان کے ایمان کا کیا عالم ہوگا جنھوں نے رسول الله ﷺ سے تربیت لی یعنی (صحابہ کرام)
@najamwalikhan واپڈہ ملازمین کو پہلے بھی مفت یونٹ نہیں ملتے تھے بلکہ اس کا بل اس کا متعلقہ آفس ادا کرتا تھا اب مفت یونٹ نہیں ملیں گے اور فکس رقم تنخواہ میں مل جائے گی
@syed_bacha فضول بکواس کرتے ھو ہر مکتبہء فکر کے لوگ جلوس نکالتے ھیں انھیں بھی تھریٹ ھوتی ھے لیکن حکومت تحفظ کا انتظام کرتی ھے اب حکومت کی ناکامی اور عدم دلچسبی کو چھپانے کے لیے کہانیاں بنا رھے ھو یہ صرف حکومت کی ناکامی ھے
قران پاک کی حرمت و عظمت پر کروڑوں جانیں نچھاور کی جاسکتی ہیں قران کی حرمت و عظمت پر جان ومال قربان کرنا ہمارے لےسب سے اعلی سعادت ہے ۔
#یومِ_تقدسِ_قرآن_پاکستان