تیری انکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستارے کو کہاں دیکھے گا
روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا
#گل_کی_باتیں#اردو_زبان
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
گلے مل کر بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے
ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے
ترے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے
اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے
#گل_کی_باتیں#اردو_زبان
خان صاحب آپ جہاں بھی ہوں حفاظت سے ہوں آمین 🥹
مجھے نہیں پتا کیا ہو رہا ہے یا کیا ہونے والا ہے
لیکن مجھے اپنے اللہ پہ مکمل یقین ہے، آپ حق اور سچ کیساتھ کھڑے ہیں تو اللہ آپ کی حفاظت کرے گا اور آپکے دشمن اپنے ہی جھوٹوں کے گھڑے میں گر جائیں گے
انشاءاللہ
#WHEREISIMRANKHAN
طبیعت خراب ہو تو ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن اگر تربیت خراب ہو تو لوگ ساری زندگی دوسروں کا پیچھا کرتے اور ان کو نیچا دکھاتے گزار دیتے ہیں
اتنا فوکس اپنی زندگی کو بہتر بنانے میں گزار لیں زیادہ scope ہے
🤩🤓
#Emaan