@Zekryalle لیکن مہرزادی ان میاں بیوی نے مسجد میں جنسی تعلق قائم کیا تھا ۔ یہاں اللہ کے گھر کی حرمت پامال کرنے کی سزا سر تن سے جدا ہی بنتی ہے۔
پوری مکمل انفارمیشن پہ اپنا موقف اپنی پوسٹ میں لکھا کرو
وہ پاکستان ہی جہاں سر تن سے جدا کا نعرہ لگانے والوں کو دہشت گرد قرار دے کر اٹھا لیا جاتا ہے ۔سعودیہ نے تو یہ مسجد کی حرمت پامال کرنے والوں کا سر تن سے جدا سرکاری سطح پہ کر دکھایا ہے۔
مذاق میں بولا گیا جھوٹ سنجیدہ ہوکر جھوٹ بولنے کی راہ کو ہموار کرتا ہے، جو شخص دوسروں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے وہ اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے ایمان کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہا ہوتا ہے۔
گالی گلوچ اور بدزبانی کا سبب عموما تکبر اور دوسروں کو حقیر سمجھنا ہوتا ہے، منافق گالی پر اس لیے اتر آتا ہے تاکہ اپنے مخالف کو نیچا دکھا سکے، لیکن حقیقت میں وہ خود اللہ کی نظر میں گر چکا ہوتا ہے۔
ایک وقت وہ تھا جب ہم بچپن میں انکی گاڑیوں کو دیکھ کرفخرسے سینہ تان لیاکرتےتھے۔ان کو سلام کرنا عبادت سمجھتے ہیں اور آج چند لوگوں کی غلط پالیسیوں نےپورے پورے اداروں کو ہی گندا کردیا ہے جوکہ ملکی سلامتی کے لیے بہت بڑا خطرہ بھی ہو سکتاہے۔
خیر کسی کی بھی موت پہ قہقہے نہیں لگانے چاہیے
@nazeeeeeeethiy کام کرنے والے اچھا سمجھنے اور لکھنے والے لوگ تو صد افسوس اب اس ماحول کو چھوڑ ہی چکے ہیں۔ جہاں ضرورت ہو بس وہیں حاضر ہوتے ہیں ۔
اب یہاں پر اسی فیصد لوگ تمسخر اڑانے والے اور بلاوجہ کی باتوں کو طول دینے والے ہی موجود ہیں
@noirsoul_R یہاں کوئی دودھ کا دھلا نہیں ہے آپ بالکل سہی کر رہی ہو مگر جو بات کر رہے ہیں انکا نام لے کر بات کرو تاکہ پڑھنے والے کو بھی اپکی مضبوطی کا علم ہو
اسطرح تو تاثر ہی اچھا نہیں آتا
@ma_hii_144 ماریہ ساتھ سکرین شاٹ لگایا کرو ویسے پوسٹ ادھوری لگتی ہے۔جسکو سپورٹ میں دیکھا اسکا نام بھی لو۔بات مکمل لکھو تاکہ تمہاری بات سے وزن ظاہر ہو ۔ایسے پہیلیاں سمجھ سے بالا تر ہیں