ایک Male گوریلا نے لڑکی کے بال پکڑ لیے… مگر اگلے ہی لمحے Female گوریلا نے آ کر اسے خوب سبق سکھا دیا! 😄
لگتا ہے جنگل میں بھی "اوور ایکٹنگ" کی اجازت نہیں—اور وہاں کی "سیکیورٹی" کافی ایکٹو ہے!
جن کو انگریزی کی اے بی سی ڈی بھی نہیں اتی یا ان کے دماغ سے اوپر سے گزر جاتی ہے یہ ہماری بہن پنجابی میں شیکا ٹیکہ کے درد کے بارے میں بتا رہی ہیں ہر پاکستانی کو یہ بیماری لاحق ہے غور سے تو نے اور اپ اپنے مریض کو گھر بیٹھے بھی ٹھیک کر سکتے ہو
🌿 مردانہ کمزوری کا مؤثر دیسی نسخہ
شہد، کلونجی اور دودھ
اجزاء
آدھا چمچ کلونجی پسی ہوئی
ایک چمچ خالص شہد
ایک گلاس نیم گرم دودھ
طریقہ استعمال
کلونجی اور شہد ملا کر کھا لیں
اوپر سے نیم گرم دودھ پی لیں
روزانہ رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں
فائدے
اعصاب مضبوط کرتا ہے
جسمانی توانائی بڑھاتا ہے
ازدواجی قوت بہتر کرتا ہے
کمزوری اور تھکن کم کرتا ہے
⏱ کم از کم 30 دن استعمال کریں۔
---
📜 مردانہ طاقت سے متعلق حدیث
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“طاقتور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے، اگرچہ دونوں میں خیر ہے۔”
(روایت: صحیح مسلم)
👉 اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام جسمانی، ذہنی اور روحانی طاقت کو پسند کرتا ہے، اس لیے صحت کا خیال رکھنا بھی عبادت کا حصہ ہے۔