@ShafiJanPTI عشق عمران میں مارا جاؤنگا
یہی چورن دے کر وزیر اعلی بنا اور اب تاریخ ہے تاریخ شرم مگر تم کو نہیں آتی
جب شروع میں مومینٹم بن گیا تھا پورا کے پی کے تیار تھا ڈی چوک آنے کے لۓ مگر پہر اسکے بعد وزارت کے مزے لگ گۓ اور بیچ دیا خان صاحب کو
بیغیرتوں شرم کرو
@MaqDpuk@DGISPRMarKhor کسی افسر کے گھر کا بھی وزٹ کرا یہ بیچارے تو حکم کے غلام اور تنخواہ پر گزارا کرتے ھیں۔اصل جو تیل اسمگلنگ ۔معدنیات کاروبار ڈی ایچ اے میں ان کا کوئ حصہ نہیں جو اس میں مال بناتے ھیں ان کو جائے لائٹ کرنے میں موت آتی ھے۔
پاکستان ذندہ باد انشاء اللہ
@NawazSharifMNS بیشرمی کی انتہا کو پہنچا ھوا ھے یہ شخص اسکو شرم بلکل نہیں وھاں اتنی ساری علامتیں ھو گئیں لوگوں پر ڈائریکٹ سیدھی فائرنگ کی جس رھی ھے لوگ انتخابات میں دلچسپی نہیں رکھتے نہ ووٹ ڈالنے گۓ مگر یہ بیغیرت شہادتوں پر افسوس کرنے کے بجاۓ مبارکباد دے رھا ھے جبکہ فیک الیکشن ھے مگر ۔۔۔
@MaidahMuhammad آپ کی اس سوچ سے شدید اختلاف ھے پہلی بات کوئ حکیم آپریشن کرنے یا ٹانگ کاٹنے کا اختیار نہیں رکھتا دوسرا اتنا جاھل نہیں ھوتا کہ بغیر سوچے سمجھے ٹانگ کاٹنے کا مشورہ دے
اگر یہ لطیفہ ھے تو بہت بے ڈھنگا ھے لطیفہ بنانے میں بھی عقل ضروری ھے اب آپ اسکو ایڈٹ کریں اور ڈاکٹر لکھیں تاکہ ۔۔۔
کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
آزادکشمیر الیکشن پہلا نتیژہ موصول🚨 ۔
الیکشن کل ہیں جبکہ ووٹوں سے بھرے تھیلے ابھی کچھ دیر پہلے پکڑے لیے گئے
پیپلزپارٹی کے امیدوار یسین چوھدری پر لگایا جارہا ہے
تخت بائی اتوار کے ضمنی انتخاب اور ہمارے اسلام آباد مارچ کیلئےتیار ہے۔اس سےپہلےکبھی ہمارا ملک کسی مقصد کیلئےیوں متحرک نہیں ہوا جیسےیہ حقیقی آزادی (کےحصول کیلئے) ہوچکاہے۔
پاکستانیو، آپ نے صبح ہر حال میں بڑی تعداد میں نکلنا ہے,صرف ووٹ ڈلوانے نہیں بلکہ رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشن کے باہر رہ کر ووٹ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لینی ہے!
وہ مناظر جو جیوڈیشیل کمپلیکس کےمرکزی دروازےسے داخل ہوتےہی مجھےدیکھنےکو ملے۔کوئی ابہام باقی نہیں رہناچاہئیےکہ نامعلوم افراد کےہمراہ اس ساری نفری کی وہاں موجودگی کا مقصد مجھےجیل میں ڈالنانہیں بلکہ ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھےرستےسےہٹانا اور میری موت کو ایک حادثہ قرار دینا تھا۔
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
میں نے @ChatGPT سے پوچھا فرعون کیسا دکھتا تھا تو اس نے یہ ویڈیو بھیجی ۔
میں دیکھ کر حیران راہ گئی کہیں فرعون کا یہ پونم جنم تو نہیں منیرے کی صورت میں ؟؟؟