*You are that happiness of mine, without which... ❤🩹💍*
*All my joys feel incomplete, my beloved...♥️🌎🌸*
*تــم مــیری وہ خــوشــی ہــو ، جِــس کــے بــغیـر۔۔۔ ❤🩹💍*
*مــیری ســاری خــوشــیـاں ادھــوری ہـیــں جــانـــاں۔۔۔♥️🌎🌸*
@ZarmaLa2u
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢ZARMALA🩷⃝🧸*
Rise for Imran Khan! Imprisoned in subhuman surroundings, constitutional rights denied, no visits from family in months. Standing against the establishment's violations!
END THE ISOLATION
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
میرے پاکستانیوں، میرے پاکستانیوں،
خان صاحب آپ کا میرے پاکستانیوں کہنا بہت یاد آتا ہے،ہمیں ایسا لگتا تھا کہ کوئی ہمیں دل سے اپنا مان رہا ہے، جسے ہماری فکراور پرواہ ہے۔اللہ پاک آپ کو صحتمند اور سلامت رکھے،آمین
: 804 نمبر حکمران طبقے کے اعصاب پر اتنا سوار ہو چکا ہے،انہیں کہیں بھی 804 نمبر نظر آ جائے یہ اپنے حواس کھو بیٹھتے ہیں اور ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
`𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦`
*`ᴬⁿᵈ`*
`𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗠𝗼𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴`
*`𝑯𝒂𝒗𝒆 𝑨 𝑵𝒊𝒄𝒆 𝑫𝒂𝒚`*
`1مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 😍❤️`
*شُروع رب کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے*💞
🪷"تم نے اپنے کمزور دل پر سالوں، زمانوں اور آنے والے دنوں کی فکریں لاد رکھی ہیں، مہنگائی اور ارزانی کی فکر، سردی آنے سے پہلے اس کی فکر، اور گرمی آنے سے پہلے اس کی پریشانی۔ *پھر آخرت کے لیے اپنے اس کمزور دل میں آخر کیا باقی چھوڑا ہے* ؟!"
ابن الجوزي -رحمه الله
#اردو_زبان
حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ
مگرہم
خواب بڑے دلنشیں رکھتے ہیں.. 🖤
The bitterness of the reality has its place,
We still hold dreams
That are deeply enchanting .✨
#CapitalPeacePulse#20k6