کپتان کی خاطر
پورا پاکستان حاضر ہے!
ملک گیر ہڑتال کے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ قوم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
ہم نکلیں گے تو کپتان نکلے گا!
یہ صرف ایک جدوجہد نہیں، بلکہ ہمارے قائد پر ہمارا حق اور ہم سب پر ایک فرض ہے۔
قوم جاگ چکی ہے، اب آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
#ReleaseKhanSaveHisHealth
1100 Days of Courage, Honor & Resistance
Brig. (R) Javed Akram has spent 1100 days behind bars not for corruption, violence, or betrayal of the nation, but for standing firm on his principles and refusing to surrender before oppression.
A patriot.
A soldier.
A prisoner of conscience.
Even after 1100 days, he still stands strong with courage, dignity, and unwavering resolve alongside Imran Khan and the struggle for justice, democracy, and the rule of law. His continued detention is a painful reminder of how voices of truth and honor are being silenced under #AsimLaw. Yet history always remembers those who refuse to bow before injustice.
Brig. (R) Javed Akram’s steadfastness has become a symbol of resilience, sacrifice, and loyalty to truth and constitutional supremacy.
#ReleaseJavedAkram #ImranKhan #RuleOfLaw #HumanRights #Pakistan
میں آپ سب کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایسے نوجوان کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کا تعلق واہگہ ٹاون سے ہے یہ عمران خان کا ایسا جاں باز سپاہی ہے جو بار ہا گرفتار ہوا اپنا گھر بار کارو بار سب کچھ تباہ کر لیا گھر سے ��ے گھر ہو گیا چھوٹے چھوٹے معصوم بچے اور اہل خانہ پریشانیوں کا شکار ہوۓ میں بات کر رہا ہوں طلحہ بٹ کی جو آج گنگا رام ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔طلحہ بٹ پیٹ کی آنتوں کی بیماری کا شکار ہو گیا ہے اور خون کی انتہائی کمی کی وجہ سے بہت سخت تکلیف میں مبتلا ہے ڈاکٹرز نے اس کی آنتیں تبدیل کرنے کا کہا ہے لیکن کل ہر امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والا طلحہ بٹ جو کہ واہگہ ٹاون کا عہد دار بھی ہے اور ہر منگل اڈیالہ جیل پہنچنے والے جاں نثاروں میں سے ہے آج خود ان حالات کا شکار ہو چکا ہے کہ اسے ہر طرف مایوسی اور تاریکی نظر آ رہی ہے ۔
میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس پر جتنی ہوسکتی ہے آواز اٹھائیں
طلحہ بٹ کا تعلق واہگہ ٹاون لاہور سے ہے اور طلحہ خان کا جانثار کارکن ہے طلحہ ہر جگہ موجود رہا ہے متعدد بار ��رفتار ہوا ہے
اب گنگارام ہسپتال میں حالت خراب ہونے پر ایڈمٹ ہے
طلحہ کے لیے آواز اٹھائیں اور بہت ساری دعائیں دیں یہ لوگ ہماری تحریک کا بہت اہم اثاثہ ہیں قسم سے طلحہ کی یہ حالت دیکھ کر انتہائی تکلیف ہورہی ہے 😔
سمجھ سے باہر ہے اخر کیوں سب کے ساتھ یہ مسائل ارہے ہیں قیادت ادھر توجہ دیں اور انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل لیول پر آواز اٹھائیں
Long before tensions escalated, Imran Khan warned of the human and economic cost of war. He consistently advocated dialogue over destruction and diplomacy over bloodshed, emphasizing that conflict is easy to start, impossible to control, and paid for by ordinary people.
Today, a leader who cautioned against chaos remains imprisoned, not for violence or corruption, but for his independent stance. History often questions such voices later, but the record of what he said remains clear.
Truth does not fade with confinement.
#ReleaseImranKhan
@asifrovyefe@JimmyVirkk دوسروں کو بدنصل کہنے والے کی اپنی تربیت کی عکاسی کمنٹ سے واضح ہوتی ہے ۔
میری طرف سے اپنے ماں باپ کی پرورش اور تربیت کو سلام پیش کرنا ۔۔۔۔
جنید جہانگیر اور سلمان رضا دو بے گناہ پاکستانی تقریباً 467 دن سے دیار غیر میں قید ہیں۔
دن گزرتے ہیں، مگر جنید جہانگیر اور سلمان رضا کے گھر والوں کی پریشانی کم نہیں ہوتی۔ وہ متحدہ عرب امارات میں ناحق قید ہیں، جبکہ ان کے پیارے ہر دن امید اور صبر کے ساتھ انصاف کے منتظر ہیں۔
ماں باپ کی آنکھیں راستہ دیکھ رہی ہیں، خاندان اذیت میں ہے، اور ہر گزرتا لمحہ ایک آزمائش بن چکا ہے۔
ان کے لیے آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
انصاف کیا جائے،
سچ سامنے لایا جائے،
اور جنید جہانگیر اور سلمان رضا کو جلد از جلد رہائی دی جائے۔
ہم ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے،
ہم انصاف کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
#TransnationalRepression
@AhsanUlHaqRajp3@BBCUrdu تم نے ثابت کیا کہ پڑہے لکھے تو ہو ہی نہیں بلکہ تمہاری تربیت/پرورش بھی نہیں کی گئی ۔
تم صرف کھوٹا بریانی کی پلیٹ کی خاطر کچھ بھی بک بک کرنے والے غلام ہو۔