ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے دھماکوں میں ملوث چار دہشتگردوں کو آج پاک فوج نے کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا۔ الحمدللہ! 🇵🇰
دہشتگردی کے ناسور کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
سکیورٹی فورسز کو سلام! 🇵🇰💪
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے!
@OfficialDGISPR
#ISPR
بھارت نے افغان طالبان حکومت کو ’’انسانی ہمدردی‘‘ کے تحت ادویات فراہم کیں، تاہم بھارتی تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہی ادویات کو طنزیہ انداز میں ’’پاکستان کا علاج‘‘ کہا جا رہا ہے۔ بعض صارفین تو دعویٰ کر رہے ہیں کہ ان میں BLA اور TTP کے لیے ڈرونز اور جدید ہتھیار بھی شامل ہیں۔
ادویات کے نام پر آخر کیا بھیجا گیا ہے؟
ظلم و آمریت کی رات کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو، اجالا ہو کر رہتا ہے۔
خیبر پختونخوا کے عوام کو مبارک ہو، 13 سالہ جبر کا سورج غروب ہونے جا رہا ہے، بابر نواز خان
This is Balochistan — the very same Balochistan where propaganda, financial support, and proxy elements were allegedly used for years to fuel separatism, terrorism, and instability.
As the saying goes, those who set traps for others can eventually find themselves caught in their own.
Today, the Hilali flag is seen flying across Balochistan.
Yet one question remains: what is the situation today in the homes and countries of those who were behind these efforts?
بڑی بڑی باتیں، مگر عملی میدان میں صورتحال کچھ اور ہی نظر آتی ہے! 😂
جنگیں صرف دعووں اور نعروں سے نہیں بلکہ حوصلے، حکمتِ عملی اور عملی صلاحیت سے جیتی جاتی ہیں۔ بھارتی فوج کے سابق افسران کے یہ اعترافات ان کی تیاری اور پیشہ ورانہ کارکردگی سے متعلق کئی سوالات اٹھاتے ہیں۔
A blatant admission of state-sponsored terrorism on live television! ❌
Backing groups like TTP and ISKP to fuel violence in Balochistan and KPK reflects sheer desperation. Our armed forces and the nation remain united and determined to confront every proxy threat.
🚨🇮🇱🇵🇰🇮🇳Indian Army Chief Dhiraj Seth Admits Pakistan is our adversary. India Israel partnership We will back pressure where it hurts Balochistan & KPK . We Support 9/11 Afghan Taliban TTP ISKP They Openly Admiting Terror Funding & Sponsoring..
#TheFantasticFieldMarshal
A blatant admission of state-sponsored terrorism on live television! ❌
Backing groups like TTP and ISKP to fuel violence in Balochistan and KPK reflects sheer desperation. Our armed forces and the nation remain united and determined to confront every proxy threat.
کیسا حسین اتفاق ہے کہ جس سیکرامنٹو کیلیفورنیا کی جگہ پر سیتا وائٹ نیازی 33 سال پہلے انصاف مانگ رہی تھی عین اسی جگہ پر ایک سور اسی عمران خان کیلئے انصاف مانگ رہا ہے
یہ ہے مکافات عمل کی چکی جو بہت باریک پیستی ہے
میڈم @alinashigri، میں ایک عام سا ورکر ہوں۔ دل سے اپنی ڈیوٹی کرتا ہوں اور ان شاء اللہ جب تک اللہ نے موقع دیا، کرتا رہوں گا۔ ریلیف ہم جیسے مڈل کلاس لوگوں کے لیے ہی ہے، لیکن میری گاڑی پرانی 1000 سی سی ہے۔ کل کو اگر 1000 سی سی تک بھی ریلیف ملا تو ان شاء اللہ ضرور اس ریلیف سے فائدہ اٹھاؤں گا۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے، آمین! 😊
جب ماہانہ لاکھ روپیہ مل رہا ہو جب بجلی کے بل ادا ہو جاتے ہوں تب یوں صدیق جان بن کر دلالی کرنا پڑتی ہے
یہ وہی محترمہ ہے جو حلال سمگلنگ کے درخت دکھانے پہاڑوں پر چڑھ گئی تھی
ٹاوٹ کی ایک مجسم شکل بھی دوسروں کو ٹاوٹ کہتے شرماتی نہیں ہیں
آج وائٹ پیپر سامنے آتے ہی سہیل آفریدی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں اور جھوٹ پر جھوٹ بول کر حقائق سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ HIT (ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا) پر سازوسامان نہ دینے کا الزام سفید جھوٹ کا پلندہ ہے۔
کے پی پولیس اور سی ٹی ڈی کے سازوسامان سے متعلق دستاویزی حقائق:
🔹 73 گاڑیاں و APCs: 59 بلٹ پروف اور 14 جدید ترین B7 اے پی سیز (بشمول 6 جدید ترین 'ڈریگن' جو صرف KP کو ملیں؛ 4 وصولی کے لیے تیار، 13 نومبر تک ڈیلیور ہوں گی)۔ اسلام آباد پولیس کی روایتی 'محافظ' اے پی سیز کے برعکس KP کو ان کی مانگ پر اعلیٰ ترین B7 تحفظ فراہم کیا گیا۔
🔹 81 جیمرز: 25 ڈیلیور/آفر ہو چکے، جبکہ باقی 56 شیڈول کے مطابق تیاری کے مراحل میں ہیں۔
🔹 23 اینٹی ڈرون گنز: سی ٹی ڈی اور سی پی او کے لیے 2 معاہدے مکمل، جن کی باقاعدہ ڈیلیوری اکتوبر اور دسمبر میں شیڈول ہے۔
خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر جوان صفِ اول میں بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں، مگر صوبائی حکومت نے ان کی استعداد بڑھانے کے بجائے انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ سی ٹی ڈی کی کارکردگی کے ریکارڈ میں کے پی سب سے نیچے اور پنجاب نمایاں ہے—صوبائی حکومت اپنی نااہلی کے پیچھے بہادر پولیس کی قربانیوں کو چھپانا بند کرے!
خیبرپختونخواہ میں سہیل آپریدی @SohailAfridiISF کے دور حکومت کس طرح منشیات کی سمگلنگ میں ہوشربا اضافہ ہوا، کس طرح سہیل آپریدی نے منشیات کی سمگلنگ کی راہ ہموار کی.
سنئے محترمہ ثمر ہارون بلور @SamarHBilour کے چشم کشا انکشافات.
میری @TararAttaullah سےگزارش ہے ویڈیو کو بنانے والے اور ویڈیو میں نظر آنے والا کسی نیوز کا کیمرہ مین دونوں کی نشاندہی کریں۔
ہو سکتا ہے یہ بعد میں آپ سےمعزرت بھی کرلیں اور آپ انہیں معاف بھی کر دو۔
پر یاد رکھنا
Every Sorry don't deserve the ans its okay😡
باقی آپکی مرضی😠
پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردوں کی سب سے بڑی سہولت کار ہے ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ PTI ہماری پارٹی ہے اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان ان کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتے۔فوج کی کارروائیوں کو اپنے خلاف رکاوٹ قرار دے رہے ہیں۔
اگر ریاست سمجھتی ہے کہ خیبرپختونخواہ صوبے میں امن قائم ہو ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہو تو سب سے پہلے وہاں گورنر راج لگانا ہوگا اور دوسرا سخت فیصلہ پی ٹی آئی پر پابندی کی صورت میں کرنا ہوگا۔