وزیراعظم شہباز شریف کی تعلیمی ترجیحات ایک اہم پیغام دیتی ہیں: قوموں کا مستقبل صرف وسائل سے نہیں، تعلیم یافتہ نسل سے بنتا ہے۔
#DaanishSchoolIslamabad#TaleemSeTameerTak
پاکستان کی تاریخ میں تعلیم ہمیشہ ترقی کی بنیاد رہی ہے۔ دانش اسکول جیسے منصوبے اسی سفر کو آگے بڑھانے کی اہمیت اجاگر کرتے ہیں۔
#DaanishSchoolIslamabad#TaleemSeTameerTak
2018 میں تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے منسوب 1200 کنال اراضی کی مبینہ غیر قانونی الاٹمنٹ پر نیب تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ تحقیقات کہاں تک پہنچیں؟ عوام کو الزامات نہیں، شفاف جواب چاہیے۔ شہداء کے خاندانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ @OfficialDGISPR
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 ارکان کی حتمی فہرست کا اعلان، وفاقی حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
@OfficialDGISPR@TararAttaullah@SamarHBilour
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ۔۔
حکومت کی جانب سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔۔
تحریری معاہدہ کچھ دیر میں سامنے لایا جائے گا ذرائع
کسی بھی بہانے سے انتشار پیدا کرنے یا 9 مئی جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق فیصلہ کن قوت کے ساتھ، بلا ہچکچاہٹ اور بلا امتیاز نمٹا جائے گا۔
کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ!
@OfficialDGISPR
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ امریکہ*
*وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں*
@CMShehbaz
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک صاحب چھا گئے ہیں آپ
علی پرویز ملک صاحب کا قومی اسمبلی میں دبنگ انداز پی ٹی ائی کے رہنماؤں کو ائینہ دکھاتے ہوئے
کہا کے میں نواز شریف کے ٹکٹس پرالیکشن لڑ کےآیا ہوں شیر کے نشان پر میرے مقابلے میں جو امیدوار تھا اس کی نشے کی ویڈیو پورے پاکستان نے دیکھ لی
بریکنگ
الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ
الیکشن ٹربیونل نے لاہور کے حلقہ این اے 127سے عطا اللہ تارڑ کی کامیابی کو درست قرار دے دیا
الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے ظہیر عباس کوکھر کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی
@TararAttaullah