#pmtigersforce
ٹائیگر فورس سراۓعالمگیر کا ایس اوپیز اور شاپنگ بیگز پر ضلع گجرات بھر میں پابندی کے حوالے سے آگاھی کےلیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
30-Dec-2020
@DC_Gujrat @PMTigersForcePK @PakistanPMDU@GovtofPunjabPK
ڈی سی گجرات سیف انور جپہ کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری پوسٹ مارٹم پر رشوت والے واقعے کی کمپلینٹ کا نوٹس لیتے ہوۓ سی ای او ہیلتھ سے رپورٹ مانگی جس کے نتیجہ میں پیرا میڈیکل سٹاف کے ارکان کو سسپینڈ (معطل) کر دیا گیااور کچھ افراد کے خلاف انکوئری کا آغاز ہوا۔@DC_Gujrat
1/2: Son killed her mother in Tehsil Sarai Alamgir, For post-mortem, THQ hospital and police ask murderer’s family to bring the equipment (masks & gloves included) cost: Rs 2600 from any pharmacy then we’ll start post mortem....
@OfficialDPRPP@UsmanAKBuzdar@Gujrat_Police
کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ہر آنےوالےدن میں کورونا سے ہلاکتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔کورونا ایس او پیز پر ہرحال میں عمل یقینی بنانےکا فیصلہ کیاگیاہے۔
مارکیٹس ،دفاتر،شادی ہال،ریسٹورنٹس میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا
@Dr_FirdousPTI
ٹائیگر فورس سراۓ عالمگیر کے انچارج عثمان بیگ کا کیپٹن جنیدوجاہت، نویدمحمود،عبدلحسیب اور شیراز حیدر کے ساتھ احساس سینٹر اور سہولت بازار کا دورہ، ایس و پیز چیک کیں۔