پی ٹی آئی اپنے احتجاج میں ایسے عناصر پر نظر رکھے جو انتشار پیدا کرنے کی کوشش کریں، بالکل پر امن رہیں، ایک گملا بھی نہیں ٹوٹنا چاہیے، اگر صورتحال خراب ہوئی تو پی ٹی آئی اور پاکستان دونوں کو نقصان ہوگا، مکمل طور پر پر امن رہیں.... ن لیگ نے چار سے پانچ جگہ تصادم کرا دیا تو پی ٹی آئی کے لیے 9 مئی کے بعد ایک اور دھچکا ہوگا،
امن، امن، امن.... پرامن احتجاج
بریکنگ نیوز: دھاندلی نہیں کر سکتا
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں مستعفی
حلقہ این اے 133 پی ٹی آئی حمایت یافتہ عظیم الدین لکھوی نے 3 بار مسلسل جیتنے والے لیگی رانا اسحاق کو 16000ہزار کی لیڈ سے ہرایا تھا
اب ری کاونٹنگ میں دھاندلی کا پریشر ڈالا جا رہا تھا جس کی وجہ سے استعفی دے دیا
حکومتی رکاوٹوں اور رخنہ اندازی کے باوجود اس وقت اسلام آباد میں تاریخی غزہ مارچ ہو رہا ہے۔ اہل اسلام آباد نے اہل غزہ سے یکجہتی کا حق ادا کر دیا ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ابھی قافلے پہنچ رہے ہیں۔
#PakistanGazaMarch
@HadeesNabawi پھر دونوں کے ساتھ چلنے والے کم پڑتے چلے گئے۔ منافقین کی منصوبہ بندیوں پر بروقت کام امام علی کرم اللہ وجہہ اور ان کے ساتھ چلنے والوں نے کیا۔ سازشی حق اور باطل کو لوگوں کی نظر میں مکس کرنے میں کامیاب ہوگئے۔