"ن لیگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہی ہے، ہم پرامن ہیں پرامن تھے اور پرامن رہیں گے۔ میں نے تمام تنظیموں کو حکم دیا ہے کہ ہم نے نہتے آنا ہے اگر کوئی شخص ضرر پہچانے والی کوئی بھی چیز اٹھائے، اسکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنا ہے کیونکہ وہ ن لیگ کا ہوگا یا جو انکو لائے ہیں ان میں سے ہوگا"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
کراچی گلستان جوہر میں ڈاکوؤں نے سکول بچیوں سے pocket money بھی لوٹ کیا
ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا ہے تو یہاں لگائیں جہاں سکول کے بچے بھی محفوظ نہیں ہیں
واہ کینٹ میں پنجاب پولیس کی موجودگی میں خواتین اور بزرگوں پر تشدد، گھر میں توڑ پھوڑ اور گاڑی تباہ کرنے کا افسوسناک واقعہ۔ متاثرہ خاندان کے مطابق بااثر کرایہ دار نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ گھر میں داخل ہو کر یہ کارروائی کی، جبکہ خواتین مدد کے لیے چیختی رہیں اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir
جنرل صاحب ! اگر اپنی کسی ماں بہن بیٹی کی شلوار اتار کر اسے بلوچی قمیض پہنا کر اسے بی ایل اے سے منسوب کرنے کی نوبت آگئی ہے تو یہی اتاری ہوئی شلوار خود پہن لیں۔ آپ سے نہیں ہوپائے گا۔
نوٹ ؛ یہ اللہ کی فوج کی حرکتیں ہیں۔ یہ مکہ کے محافظوں کی حرکتیں ہیں۔