Bangladesh is seeing the deadliest crackdown by the government against protesters in the country. Sign the petition demanding the government of Bangladesh to end this repression now: https://t.co/rYDI3BqG1z https://t.co/rYDI3BqG1z
ایک میراثی نے اپنے والد سے کہا، ابا سنا ہے ماں باپ کو دیکھنے سے ثواب ہوتا ہے ؟؟؟ والد بولے
"کتے دیا پُترا ، ادھی راتی جیویں توں ویکھنا اے، انج گناہ ہوندا اے"
@muniba_pti الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو بلے کے بجائے اپنی بہن کے جہیز کا سامان بانٹ دیا ہے
گھڑی ، استری ، پیالہ، ائیر کولر,چاۓ دان,گلدستہ وغیرہ 🤣
بی بی سی کی اینکر نے یمنی اہلکار سے سوال پوچھا:
یمن فلسطین سے کافی دور ہے تو پھر فلسطین کو سپورٹ کیوں کررہا ہے ؟
یمنی اہلکار کا جواب:
تو کیا بائیڈن اور نیتن یاہو ایک ہی اپارٹمینٹ میں رہتے ہیں ؟؟؟
یعنی جیسا منھ ویسی چپیڑ
😁😁😁😁😂😂
جمعہ کی نماز میں خطبہ کے دوران جب مولوی صاحب نے کہا
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ❤️
تو پیچھے سے ایک پٹواری بولا
مولوی صاحب جمعہ پڑھاو* *سیاست نہ کرو*🤣🤣🤣
چوہدری نے اپنی معشوقہ کو غلطی سے کہہ دیا کہ اپنے سارے غم مجھے دے دو
وہ اپنے بجلی گیس فون کے بل تھما کر چلتی بنی😂😂
بجلی اور گیس کے بل دیکھ کر جون میں جو پسینہ اتا تھا جنوری کی سردی میں بھی اس میں کوئی کمی نہیں ائی لگدا چوہدری پاکستان واقعی بجلی گھی سے بنتی ھےپاکستان زندہ باد 🤷♀️