کل صبح سویرے اُٹھ کر نماز پڑھ کر دعائیں پڑھ کر ووٹ ڈالنا ہے سب نے، نا صرف خود ووٹ ڈالنا ہے بلکہ زیادہ سے زیادہ سے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن تک بھی پہنچانا آپکی زمہ داری ہے اگر عمران خان آپکے لیے جیل جا سکتا ہے تو آپ اُن کیلئے اتنا سا کام نہیں کر سکتے
اللہ کےفضل سےزندگی کی ستر بہاریں دیکھ چکا ہوں اور اللہ کا مشکورہوں کہ وہ باون سال سےمیری ذات سے اپنے دین کی خدمت کا کام لےرہا ہے. دعاکرتا ہوں کہ آخری سانس تک اللہ اور اس کےرسول ﷺ کی تعلیمات دنیا تک پہنچانےکا ذریعہ بنارہوں اور امن و محبت کا پیغام لےکر دنیا کےہر کونےمیں پہنچوں.