#خادم_پی_پی_202
رمضان المبارک میں کرونا😭
نماز میں کرونا😭
اعتکاف میں میں کرونا😭
عید الفطر میں کرونا😭
😭کے بعد پیش خدمت😭
عید الاضحی میں ایڈوانس کرونا کی پیشن گوئ😭
جب تمھارے اعمال غلط ہوگے تو تم غلط حکمران مسلط کیے جائیں گے
یا اللہ میرے ملک پاکستان پر رحم فرما ہمیں معاف فرما
#خادم_پی_پی_202
صبح کا بھولا
شام کو واپسی
پارٹی کے لئے سابقہ قربانیاں دیکھیں جائیں تو کوئی ہرج نہیں
(آپ اپنی اپنی خواہش کا اظہار کر سکتے ہیں)
@CMShehbaz@TararAttaullah
#خادم_پی_پی_202
ن لیگ کا ہر ورکر اپنی قیادت کے ساتھ کھڑا ہے
تحریک انصاف کا کوئی سیاسی مقصد نہیں
ان کی کارکردگی ہی ان کو لے ڈوبے گی
حمزہ شہباز
@Hamza__SS
@TararAttaullah
#خادم_پی_پی_202
ساڑھے 500 ڈیم بنانے تھے
جھوٹ
ایک کروڑ نوکریاں دینی تھیں
جھوٹ
50 لاکھ گھر دینے تھے
جھوٹ
200 ارب واپس لانے تھے
جھوٹ
پولیس اصلاحات کرنی تھیں
جھوٹ
90 دنوں میں کرپشن کا خاتمہ کرنا تھا
جھوٹ
گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا تھا جھوٹ
@TararAttaullah
#خادم_پی_پی_202
شہزادہ لیڈر نیازی کو بے نقاب کرتے ہوئے
آئی ایم ایف کے پاس جانے پر خودکشی کو ترجیح دینے والے
اب آئی ایم ایف کے پاؤں پڑھ گے ہیں
@TararAttaullah