حکامِ بالا سے مودبانہ درخواست ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط رپورٹنگ کی وجہ سے اقراء گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کو سیل کر دیا گیا ہے، جسے فوری طور پر ڈی سیل کیا جائے۔ اس اسکول میں تقریبا 1100 طالبات زیرِ تعلیم ہیں، جن کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ مہربانی فرما کر نوٹس لیں اور بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ بلا تعطل جاری رکھنے کی اجازت دیں۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
#PEFFamily
بلال غوری کے خلاف فوج کے اندرونی معاملات ٹرانسفر پوسٹنگ بارے فیک نیوز ڈس انفارمیشن پھیلانے پر کاروائی ہوئی لیکن پاک بھارت جنگ دوران صدیق جان جمیل فاروقی ثمینہ سٹرابری حسنین رفیق جیسے کرداروں نے کھل کر پاکستان مخالف بیانیہ بنایا لیکن ریاست ستی پئی ہے
یہ عمران خان کا دور ہے جب انہوں نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا اور ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا ک میاں صاحب کی کار پر پھول پھینکے۔
#PEFFamily
چین۔۔۔۔دنیا کو حیران کیے ہی جا رہا ہے۔
600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی ٹرین
جس کے اندر سکہ کھڑا کر دو تو وہ نہیں گرتا۔
چین۔۔۔دنیا بھر سے کئی دہائیاں
اگلی زندگی جی رہا ہے۔
اور
باقی دنیا۔۔۔جنگیں لڑ رہی ہے۔
ظاہر جعفر کی پھانسی کنفرم
نور مقدم کے قاتل مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست بھی خارج۔۔
ٹرائل کورٹ سے سزائے موت،ہائیکورٹ،سپریم کورٹ سے سزائے موت برقرار۔۔اور سپریم کورٹ
نظرثانی بھی خارج
درندہ۔۔۔پھائے ضرور"چڑھے"گا
جنابِ عزت مآب مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، محترم شاہد فرید صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بہت سے پارٹنر سکولوں کی جولائی کی پیمنٹ تاحال جاری نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے سکول مالکان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جنابِ عالی! آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ جولائی کی بقایا پیمنٹ جلد از جلد جاری کروانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ سکول مالکان کے پاس پیمنٹ پہنچے گی تو ہی وہ سکولوں میں موجود ضروری کمی کوتاہیوں کو دور کر سکیں گے، اساتذہ و دیگر اخراجات پورے کر سکیں گے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا سکیں گے۔ بصورتِ دیگر مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ہمیں آپ جیسی علم دوست، تعلیم پرور اور پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سمجھنے والی شخصیت سے پوری امید ہے کہ آپ پارٹنرز کی مشکلات اور اس درد کو محسوس کرتے ہوئے جولائی کی بقایا پیمنٹ کی جلد ادائیگی کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں گے۔
آپ کی یہ مہربانی ہزاروں پارٹنر سکولوں کے لیے بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگی۔
والسلام
بہت شکریہ و جزاکم اللہ خیراً
@GhulamShab712@Shahid_farid19@PEFPUNJAB@RanaSikandarH@MRSukhera1@Riz_S88@MaryamNSharif
#PEFFamily
#PunjabfreeEducation

May our beloved Pakistan continue to rise, prosper and shine among the nations.
Let us honor our freedom by serving Pakistan with honesty, unity and dedication.
From every heart, one message:
🇵🇰 Pakistan Hamesha Zindabad💚
#جشن_آزادی_مبارک