@اسلام علیکم محترم سر گذارش ہے کہ این ایس پی سکولز مالکان کچی بستیوں میں سکول چلا رہے ہیں۔ الضحی پر این ایس پی پانٹر کی پیمنٹ روک کر پانٹر کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے ہم گذارش کرتے ہیں کی این ایس پی سکولز مالکان کو جولائی کی پیمنٹ عید سے پہلے ادا کی جائے،،،،