یہی پیپسی 250کی ملا کرتی تھی اب حالات یہ ہیں کہ 150پہ آگئے ہیں بائیکاٹ صیہونی حکومت کی حمایت کرنیوالے تمام برینڈز کی چیخیں نکال دی ہیں ایک بات اور یہ صیہونی کمپنیاں کتنا اندھا دھند کماتی ہیں 150 میں بھی خوب آمدن ہوگی پیپسی اپنی برینڈنگ کے بغیر ٹیم بھی ��یچ رہا ہے بائیکاٹ ضرور کریں
پاکستانی مشروب کولا NEXT جو اسرائیلی کمپنیوں Pepsi اور Coke کے boycott کے بعد بہترین متبادل کے طور پر سامنے آئی، اس کے مالک زلفقار احمد کو کراچی سے مشہورِ زمانہ نا معلوم افراد بدنام زمانہ ڈبل کیبن (ویگو ڈالے) میں اغوا کر کے لے گئے۔
اسرائیل نوازی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ جو پاکستانی مصنوعات اسرائیلی مصنوعات کے مقابلے میں آئیں، ان کے مالکان کو اغوا کیا جا رہا ہے۔
پولیس جب ا��ف آئی آر درج نہیں کر رہی اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے حکومتی ادارے اس میں ملوث ہیں۔
ذوالفقار احمد کی اہلیہ کی درخواست کے مطابق یہ عام اغوا نہیں بلکہ جبری گمشدگی ہے۔ریاستی اداروں کا کام شہریوں کی حفاظت کرنا ہے نہ کہ ��نہیں لاپتہ کرنا۔
کیا next cola کے مالک کی جبری گمشدگی اسرائیلی کمپنیوں کے دباؤ میں تو نہیں ہوئی؟
کیا pepsi اور coke کے تحفظ کیلئے اپنے ملک کی مصنوعات کا قتل تو نہیں ہو رہا؟
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے شرم کا مقام کے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر سے دن دہاڑے معروف صنعتکار کو اٹھا لیا جاتا ہے اور اس کی ایف آئی آر تین دن تک درج نہیں کی جاتی۔
پاکستان کے عوام اور صنعتکار اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ معروف صنعتکار کو فوری بازیاب کیا جائے۔
@HamidMirPAK @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @FaizullahSwati @javerias
پوری قوم کی طرف سے حکومت پاکستان امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرے ، ڈاکٹر عافیہ کا مسئلہ انفرادی ��ہیں بلکہ یہ انسانی اورخواتین حقوق کا مسئلہ ہے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
پوری قوم کی طرف سے حکومت پاکستان امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرے ، ڈاکٹر عافیہ کا مسئلہ انفرادی نہیں بلکہ یہ انسانی اورخواتین حقوق کا مسئلہ ہے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی قید میں ہے اور حکمرانوں کی بے حسی ہے کہ وہ اس جانب بالکل متوجہ نہیں ہیں،
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ��ہائی کے لیے آواز بلند کیجیے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
ایمر جنسی ٹرینڈالرٹ
جیساک�� آپ سب کے علم میں ہے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان ڈاکٹرفوزیہ صدیقی کےہمراہ امریکہ پہنچے اورکل امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی ہے آج مشتاق خان صاحب ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کا احوال سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب نے بتایا ہے کہ بہت ہی پریشان کن ہے اس لیے ضروری ہے ہم حکمرانوں کے مردہ ضمیر کو جھنجھوڑیں اور قوم کی بیٹی کو رہا کروانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنے پر مجبور کریں۔
اس سلسلے میں ابھی ٹھیک 1:00 بجے دوپہر ٹرینڈ کمپین کا آغاز کیا جائے گا ۔
آپ سے بروقت شرکت کی درخواست ہے ۔
جزاک اللہ خیر
#DrAafiaSiddiqui
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال ��عدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
#ڈونرکانفرنس2023
جماعت اسلامی ضلع گجرات کے زیر اہتمام فی سبیل اللہ ڈونر کانفرنس کے شرکاء سے خطاب ، مہمان خصوصی
نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان محترم لیاقت بھی شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
#JamateIslami#gujrat#pakistan
پولیس اگر یقین دلائے گرفتاری کے بعد ننگا نہیں کیا جائیگا ، بواسیر کا معائنہ نہیں کیا جائیگا بلڈ ٹیسٹ نہیں کیا جائیگا اور سونگھنے والی دوائی باقاعدگی سے مہیا کی جائے گی تو عمران خان گرفتاری دے سکتا ہے ۔
جماعتِ اسلامی کے پلیٹ فارم سے ترازو ⚖️ کے نشان پر عوام کے پاس جائنگے ۔
عوام الناس کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ چوروں اور لٹیروں کو ہی پارلمینٹ میں بھیجنا ہے یا آپ کے مسائل کو اپنا سردرد بنانے والی جماعت اسلامی کو ؟
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب ایک بار پھر عوام کی آواز بن کر عوامی رہنما مولانا ہدایت الرحمن صاحب کی غیر قانونی قید کیخلاف بلوچستان میں موجود ہیں ۔
یہ نظام اس قدر بدبودار ہوچکاہے کہ اس سے فیض وہی پاسکتا ہے جو اس کا Beneficiary ہے
#سراج_الحق_کوئٹہ_دھرنا
پنجاب کے حلقہ پی پی 34 کنجاہ گجرات سے جماعت اسلامی کے امیدوار
چوہدری سجاد احمد وڑائچ آف کوٹ راجیکی
نوجوان - دیانتدار - باصلاحیت - جرات کی علامت اور علاقے کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں
#PP34#gujrat#TeamTarazu#Kunjah