منسٹر صاحب اصلاحات کی بات کرتے ہیں، اصلاحات نصاب میں کریں، لیکچرار کی خالی آسامیوں پہ بھرتیاں کریں، کالجوں کو سہولیات فراہم کریں، جدید علوم متعارف کرائیں۔ کسی ادارے کو پیسہ بنانے کی مشین بنانا اصلاحات نہیں۔
#StopPrivatisationOfKPcolleges
مفت تعلیم فراہم کرنا فلاحی ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے. سرکاری کالجوں میں BOG کا قیام غریب عوام پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے جسکی مخالفت ہمارا آئینی حق ہے۔
#StopPrivatisationOfKPcolleges