جملہ حلقہ احباب اور محبین تحریک لبیک اور بابا جی کے ملنگوں سے گزارش ہے کہ اس وٹس اپ چینل کو ایک عدد فالو عنایت فرمائیں آپ کی نوازش ہوگی۔
آپ کی محبتوں کا شکریہ
https://t.co/UAuASFvpIl
سب کہتے ہیں لبیک،جنازوں پر، دکانوں پر ، دفاتر میں، یہ کیا بن گیا، کہتے ہیں چلیں یہود و ہنود کی ہلاکت کی باتیں تو یہ کریں مگر پاکستان میں کیا بن گیا ہر طرف لبیک، حرم میں ابوجہل چیخا اور صدیوں بعد لبیک والوں نے حضورﷺ کا نام لیا تو یہ چیخ پڑے، اور تو کچھ نہیں کیا لبیک والوں نے۔
3/3
سینہء ما از محمد داغ داغ
از دم او کعبہ را گل شد چراغ
ابو جہل کہتا ہے رسول اللهﷺ نے میرے سینے پر کیسے کیسے داغ لگائے کہتا ہے حرم کا جو چراغ ٹھا وہ بھی حضورﷺ گل کرگئے
آگے کہتا ہے
از ہلاک قیصر و کسریٰ سرود
نوجوانان را ز دست ما ربود
1/3
مکمل تحریر پڑھیں شکریہ
آپ نے قیصر و کسریٰ کی تباہی و بربادی کی بات وہ تو میں نے برداشت کی مگر یہ تو میرے ہاتھوں سے نوجوانوں کو بھی نکال کر لے گئے
یہی بات ہوئی لبیک کی، کہ لبیک کہ نعرے نے ہر شے ہلا دی، کفار کی ہلاکت کی باتیں تو لبیک دونوں ہاتھ بلند کر کے کرتی ہے، یہ کہتے ہیں پاکستان میں کیا بنا،
2/3
سب کہتے ہیں لبیک،جنازوں پر، دکانوں پر ، دفاتر میں، یہ کیا بن گیا، کہتے ہیں چلیں یہود و ہنود کی ہلاکت کی ب��تیں تو یہ کریں مگر پاکستان میں کیا بن گیا ہر طرف لبیک، حرم میں ابوجہل چیخا اور صدیوں بعد لبیک والوں نے حضورﷺ کا نام لیا تو یہ چیخ پڑے، اور تو کچھ نہیں کیا لبیک والوں نے۔
3/3
سینہء ما از محمد داغ داغ
از دم او کعبہ را گل شد چراغ
ابو جہل کہتا ہے رسول اللهﷺ نے میرے سینے پر کیسے کیسے داغ لگائے کہتا ہے حرم کا جو چراغ ٹھا وہ بھی حضورﷺ گل کرگئے
آگے کہتا ہے
از ہلاک قیصر و کسریٰ سرود
نوجوانان را ز دست ما ربود
1/3
مکمل تحریر پڑھیں شکریہ
آزاد کي دولت دل روشن، نفس گرم
محکوم کا سرمايہ فقط ديدئہ نم ناک
محکوم ہے بيگانہء اخلاص و مروت
ہر چند کہ منطق کي دليلوں ميں ہے چالاک
ممکن نہيں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش
وہ بندئہ افلاک ہے، يہ خواجہ افلاک
اگر غداروں کو سزا دی ہوتی تو
نہ پاکستان دو لخت ہوتا، نہ بلوچستان کہ حالات خراب ہوتے، نہ مسجدوں مزاروں پر حملے ہوتے نہ مسجدوں کے سپیکر اترتے، نہ عافیہ صدیقی کو کوئی بیچتا، نہ کتیانیوں کو کوئی بہن بھائی کہتا، نہ ممتاز قادری پھانسی لگتا، نہ کسی کو ناموس رسالت کہ قانون کا درد ہوتا۔
سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے ایک معروف قادیانی مبارک ثانی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں قرآن کی معنوی تحریف کی تھی جس پرپورے ملک میں سخت رد عمل آیا تھا۔
ناموس رسالت کے تحفظ کی شہرت رکھنےو الے ایک معروف عالم دین پیر سید ظہیر الحسن شاہ نے چیف جسٹس کے عمل پر ایک عوامی جلسے میں سخت ردعمل دیا ۔ اس کے بعد چیف جسٹس نے رجوع کرلیا تھا۔ اور معاملہ مسلمانوں کے اجتماعی ردعمل کے نتیجے میں ختم ہو گیا۔
ایک جانب اس طرح کے مقدمات اور فیصلوں کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری جانب گستاخی کے وہ مجرم جو کورٹوں سے سزا ئے موت بھی پا چکے ہیں اُن کو بغیر سماعت کے رہائی کے پروانے بانٹے جا رہے ہیں۔ اس طرح کی صورتحال میں عوام کا اعتماد انگریز دور کے بنائے گئے نظام کورٹ کی حقیقت پر بڑھتے جا رہے ہیں ۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/uW5ipc22VZ
#shaoorfeed #BlasphemyLaw #QadianiIssue #shaoornews
جو ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں ان کا کیا بنے گا، واپس آئیں حضورﷺ کہ دین کی طرف، جب آپ دین اسلام کی سربلندی کے لئے چل پڑیں گے تو یہ قرآن سے ثابت ہے کہ جو لوگ دین کے لیے اللهﷻ کی راہ میں محنت کرتے ہیں اللهﷻ انکے لئے کئی راستے کھول دیتا ہے ہموار کر دیتا ہے، آپ نے بس محنت کرنی ہے۔
ظالم کا ساتھ دینے والے کا انجام
میرے آقا و مولا ﷺ نے فرمایا جو آدمی کسی ظالم کے ساتھ چلا تاکہ اس ظالم کی مدد کرے، اس کو مضبوط کرے اس کو تقویت پہنچائے، اس کو عزت دلائے اور اس کو پتہ ہے کہ جس کے ساتھ میں چل رہا ہوں وہ ظالم ہے فقد خرج من الاسلام وہ اسلام سے باہر ہو گیا۔
طوفان اچ��نک نہیں آتا تیز ہوائیں اور اٹھتا ہوا شور، آنے والے طوفان کی آمد کا نقارہ بجا دیتے ہیں۔
سمجھنے والے اشارہ سمجھ لیتے ہیں۔
عنقریب اسی طرح سے حکومتی و ریاستی و مذہبی مسندوں پر زبردستی مسلط شدہ صیہونی و طاغوتی خاردار و نوک دار بتوں کو اکھاڑ کر دریا برد کیا جائے گا۔
سیاست میں اصول نہیں بدلتے، بس مالک اور پالتو بدل جاتے ہیں؛ کل تک جن کے لیے سیاہ کو سفید کرنے والے قلم چل رہے تھے، آج وہی قلم انہی کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ آخرکار پودا وہی ہوتا ہے، بس پانی دینے والا ہاتھ بدل جائے تو پھل بھی بدل جاتا ہے
یاالله ایناں نوں کلیاں کلیاں ذلیل کرکے ماریں
ہیلو ہیلو زور داری کی سابقہ رکھ یل، تمہاری رنڈ لائن کو تمہارے اپنے ہی پالتو نے گندہ کر دیا ہے وہ کہہ رہا ہے کہ پھولن دیوی اور اس کی ��معدار��یوں سمیت پوری مسلم لیگ کے منہ پر تھوکا جائے اگر ٹوائلٹ دھونے سے فرصت مل گئی ہے تو اپنی سرخ لکیر ہر لگے داغ بھی دھو لو
مختی ساب عوام بھی آپ کی اصلیّت کو جان چکی ہے 39 طنز 30 لعنتیں 6 افسردہ 4 غضبناک 3 درمیانی انگلی 3 بدعائیں3 آپ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
یہ ناموس رسالت اور ثابت شدہ گستاخوں کے معاملے پر بیغرتی و بزدلی دکھانے کی سزا ہے، اب تدبر و حکمت سے اس ذلت ورسوائی سے بچنے کی ترکیب کریں۔✍🏻
شہباز پوران جیسا کذاب و گستاخ ملک سے فرار کروا دیا گیا، اسلام آباد پریس کانفرنس میں ایک ملعونہ نے لعین ثلمان طاثیر والے جملے دہرائے، اب جنید حفیظ جیسے بدترین گستاخ کی سہولتکاری ہو رہی ہے اور آپ گونگے شیطان بنے ہوئے ہیں، کچھ غیرت دکھائیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے بیغیرتی کہ جام پی چکے ہیں