مسلک اہلسنت کی دفاعی تنظیم تحـــــــریـک شہـــــــداء پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں اللّٰه پاک استقامت عطا کرے
مشن سلیم قادری جاری رہے گا اِنشاءاللّٰه
#JoinPST#PSTMurree#ShaniPST
#خلافت_دینِ_اسلام
آج بدقسمتی سے علماء کیوں دین اسلام کی چھت یعنی(خلافت،اسلامی حکومت)کا تصور نہیں دے رہے صرف ارکان اسلام شہادت ، نماز ، روزہ ، زکوٰۃ ، حج پر پوری زندگیاں لگا دیتے ہیں لگا رہے ہیں اور جو عمارت کی بنیاد ہے یعنی خلافت(اسلامی حکومت)کیلئے کوئی جدوجہد نہیں کر رہے ہیں.
پسرور/پی ایس ٹی تحصیل پسرور کے صدر مہر محمد رضوان قادری صاحب امید وار برائے ایم۔پی۔اے حلقہ پی۔ پی۔40 سے مرکز کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے
#PST