🏖آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ
🏜پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
🏝پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
آزاد کشمیر میں مسلط رجیم جو کھیل کھیلنے جا رہا ہے اسکا نتیجہ نہ ماضی میں اچھا نکلا اور نا ہی آئندہ کوئی امید ہے۔ کشمیری محب وطن ہیں انہیں دھکا مت دیجیے۔ بیٹھ کر جائز مطالبات مان لینے میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ تاریخ کا بھی یہی سبق ہے۔
“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں-
جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔
عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔
عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے ک�� کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔
جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ��یسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025)
1/2
مجھے ایک ٹی وی چینل کے مالک کا فون آیا۔ انہوں نے کہا کہ یار میں جان چھڑا رہا ہوں یہ دھندا ہی بند کررہا ہوں ۔ میں نے پوچھا کہ ابھی دو تین چینلز تو چل رہے ہیں، یہ کیوں بند کر رہے ہیں؟
انہوں نے جواب دیا کہ پہلے نیوز چینلز کی عزت اور ساکھ تھی۔ ریاست کے فائدے کے لیے جو ریکویسٹ آتی تھی، وہ بڑے رینک کے افسران کی طرف سے آتی تھی، جو شائستگی سے فون کر کے کہتے، “سر، پلیز یہ کا�� کر دیجیے
آگے کیا حال سنایا خود سن لیں میڈیا اور ا سکے مالکان کا حال عمران ریاض کی زبانی
میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہی��۔ ہم کبھی بھی اس طرح کے اداروں کے سامنے نہیں آنا چاہتے تھے، لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ ہم اب قدم اٹھائیں۔ ہم اس وقت خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جب ہمارے والد کی صحت بگڑ رہی ہے اور انہیں ہم سے دور رکھا گیا ہے۔ قاسم خان کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں گفتگو
📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے
🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
🏖اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
🏝شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
❄️رِی-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی
⛱️آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
🌀اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
اور
کبھی بھی اکاؤنٹ سسپینڈ نہیں ھوگا (اِن شَآءَاللّٰهِ)
⭐️اگر رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 8 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
🍒آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ
🍋پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو ��نصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
🍊پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!!
@Pti99
@2Sehr
@1H99k