گرافک ڈیزائننگ کا کام مجھے درکار ہے🚨
میں گرافک ڈیزائنر ہوں
ملکی و غیر پرائیویٹ کمپنیوں، اوورسیز پاکستانیوں کے گرافک کے یا پولیٹیکل پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز وغیرہ کا کام کوئی دوست دلوا سکتا ہے تو برائے مہربانی مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام دلوا دیں.شکریہ
میرے پاس جو کام تھا 4 جنوری کو وہ کام بھی بہت اہم ترین لوگوں نے چھڑوا دیا۔
میرے 4 بچے ہیں رزلٹ آنے کے بعد بچے نیو کلاس میں پرموٹ ہوئے ہیں پچھلے 2 ماہ اور اس ماہ سمیت فیسیں ادا نہیں کر سکا اور نیو کلاسز کے سلیبس نہیں لے سکا بچے سکول نہیں جارہے۔میرے گھر کے حالات بہت خراب ہیں مجھے گرافک ڈیزائنر کام کی اشد ضرورت ہے
ٹویٹر فیملی، انصافینز تمام بہنوں بھائیوں سے گزارش پلیز مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام ڈھونڈنے اور دلوانے میں مدد کریں۔شکریہ
بہت سے لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹک ٹاک ،فیس بک، یوٹیوب سے ارننگ کررہے ہیں
میں بھی ایک سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہوں اور عمران خان کا گراؤنڈ ورکر ہوں گراؤنڈ پہ کوریج بھی کرتا ہوں اگر کوئی اس معاملے میں مدد کرسکتا ہے تو میں بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ارننگ کر سکوں گا
میرا فیس بک پیج کوئی دوست مونٹایزیشن کروانے میں مدد کردے۔شکریہ
نوٹ :کام کے لیے کوششیں کے باوجود جب کام نہیں ملا ہے 3 ماہ بعد مجبور ہوکر ٹویٹ لگایا ہے رہی پی ٹی آئی قیادت، ٹکٹ ہولڈرز کی بات تو وہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور گراؤنڈ ورکرز کو اگنور کرتے ہیں
میرے ضلع اوکاڑہ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز گرافک ڈیزائننگ کا کام دینا تو دور کی بات ہے وہ ورکرز کو مشکل وقت میں پوچھتے تک نہیں ہیں سب بیکار ہیں
@MashwaniAzhar@shafqatmm1@PTIofficial@TeamiPians@amalqa_@agentjay2009@TalatkViews@OfficialShehr@ShakirAwan88@SHABAZGIL