کٹ پتلی حکومتیں اقتدار کی ہوس میں مقتدرہ کی انتہائی غلامی کا شکار ہو چکی ہیں۔ وہ اپنے سیاسی اصولوں، جمہوری وقار اور عوامی مینڈیٹ کو بوٹ کے تلے روندنے سے بھی دریغ نہیں کرتیں۔ جرنیل شاہی فرعونیت کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ اب ہر سیاسی جماعت، ہر سیاسی کارکن اور ہر انسانی حقوق کے علمبردار کو یا تو جھکانے یا توڑنے پر تلے ہوئے ہیں
پنجاب میں مولانا فضل الرحمن کو جلسہ نہ کرنے دینے کی جرنیلی ضد کے لیے مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف نے بوٹ پالشی کی وہ انتہا کر دی ہے جس کی کوئی حد باقی نہیں رہی۔ نہ “ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ باقی رہا، نہ “مجھے کیوں نکالا” کی گونج، نہ جمہوریت کا نام اور نہ کوئی اصول۔ سب کچھ جرنیلی بوٹ کے آگے سرنڈر کر دیا گیا۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ ملک پنجابی اشرفیہ اور پنجابی جرنیل شاہی کی ذاتی جاگیر بن چکا ہ��۔ یہاں عوام کو حقِ خودارادیت نہیں، بلکہ غلامی کا درجہ دیا گیا ہے۔ ریاست کا ڈھانچہ، آئین کا وقار اور جمہوریت کا نام سب کچھ ایک ہی مرکزِ قوت " عسکری قوت " کے تابع کر دیا گیا ہے۔ جو بولتا ہے اسے توڑا جاتا ہے، جو جھکتا ہے اسے اقتدار کا ٹکڑا پھینک دیا جاتا ہے۔
یہ وہی فرعونی نظام ہے جو اپنے مخالف کو صرف خاموش نہیں دیکھنا چاہتا، بلکہ مکمل طور پر مٹانا چاہتا ہے۔
جی ایچ کیو ، دھشتگرد تیار کرنے کی فیکٹری ہے، ISI سیاستدان، ISPR صحافی اور کاکول ملٹری اکیڈمی گانڈو تیار کرنے کی فیکٹری ہے لیکن بہرحال آپ تمام دوست رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
کچھ شخصیات صرف پہچان نہیں بنتیں، بلکہ قوم کی سوچ، شعور اور بیداری کی علامت بن جاتی ہیں۔ منظور پشتین کی جدوجہد، قربانیوں اور نظریے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اختلاف ضرور کریں، مگر کبھی خود سے یہ سوال بھی کریں کہ آخر اس اختلاف کی وجہ کی�� ہے؟
سوچنے کی بات ہے، آپ کی کیا رائے ہے؟ ❤️
#ManzoorAhmedPashteen #PTM #viralpost #views1m #facebookviral
STILL MISSING - MUFASSAL KHAN PERALIZAI
Last Thursday the 19th November, Mufassal Khan Piralizai (مفصل خان پیرعلیزئی), and two of his companions were allegedly forcibly disappeared in Qila Abdullah, Balochistan.
In an update today, Mufassal’s brother confirmed that the family still has no information about his whereabouts, condition or well-being.
I reiterate my appeal to the Pakistani authorities to establish the whereabouts of these three young men, present them before a court if they are accused of a crime, or release them safely to their families.
I also urge @FCDOGovUK and @JaneMarriottUK to raise this case with the Pakistani authorities.
@CpoQuetta@CMOBalochistan@dpr_gob@MKAchakzaiPKMAP
#ReleaseMufassalKhan #EndEnforcedDisappearances
An entire generation of children in Waziristan grew up under the constant threat of bombs and drones. Ordinary days turned into survival. The sky itself became the enemy. Childhood never stood a chance. 1/2 @PTMisTiger
یہ پشتون تحفظ موومنٹ کے دو ایسے بہادر ایکٹیوسٹس کے اکاؤنٹس ہیں جو نہ صرف زمینی حقائق اور حالات و واقعات سے مسلسل آگاہ کرتے ہیں بلکہ بے خوف ہو کر وہ سچ بھی لکھتے ہیں جسے دبانے اور دنیا کی نظروں سے اوجھل رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
میں دونوں کے اکاؤنٹس مینشن کر رہی ہوں @Alikhan18315@IrshadQara111
آپ سب سے گزارش ہے کہ انہیں لازماً فالو کریں، ان کی پوسٹس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ان کی آواز کو مزید لوگوں تک پہنچائیں
اس وقت وہاں کے حالات ایسے ہیں کہ خاموشی خود ایک بہت بڑا المیہ بن سکتی ہے۔ جب زمینی حقائق سامنے لانے والی آوازوں کو دبانے کی کوشش ہو تو انہیں تنہا چھوڑنے کے بجائے مزید مضبوط کرنا ہماری ذمہ داری ہے
ان کی آواز بنیں، ان کی بات آگے پہنچائیں، کیونکہ جو آوازیں آج وہاں کے حالات دنیا کے سامنے لا رہی ہیں، انہیں خاموش نہیں ہونے دینا چاہیے۔۔بہت شکریہ
پاکی فوج نے وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں تاریخی لال مسجد بارود سے اڑا دی ہے اور عمارتوں کو تباہ کرنے سے کون سا امن آتا ہے؟
اس حساب سے امن لانا ہے تو سب سے پہلے راولپنڈی GHQ کو بارود سے اُڑانا چاہیے کیونکہCIA ہیڈکوارٹر ورجینا کے بعد دنیا کی سب سے دھشتگردی کی نرسری GHQ پنڈی ہے
بریکینگ نیوز / بڑا اعلان
پاکستان اور معدنیات کی عالمی کمپنیوں کے درمیان احتساب اور عوامی شفافیت کے عمل میں ورلڈ بینک ایک اہم رکن ہے۔
18 دسمبر 2026 کو واشنگٹن، امریکہ میں واقع ورلڈ بینک کے مرکزی دفتر کے سامنے پختون وطن کے معدنی وسائل کی غیر منصفانہ لوٹ مار کے خلاف
1/1
بریکی��گ نیوز / بڑا اعلان
پاکستان اور معدنیات کی عالمی کمپنیوں کے درمیان احتساب اور عوامی شفافیت کے عمل میں ورلڈ بینک ایک اہم رکن ہے۔
18 دسمبر 2026 کو واشنگٹن، امریکہ میں واقع ورلڈ بینک کے مرکزی دفتر کے سامنے پختون وطن کے معدنی وسائل کی غیر منصفانہ لوٹ مار کے خلاف پی ٹی ایم امریکہ کی جانب سے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
پی ٹی ایم امریکہ کے تمام دوستوں اور استعمار مخالف شہریوں سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں، جبکہ تمام پشتونوں سے اس احتجاج کے لیے بھرپور میڈیا مہم چلانے کی امید رکھتے ہیں۔
PTM NEWS.
@topfans
#PashtunTahafuzMovement #SavePashtunResources #PashtunRights #PashtunHomeland #NaturalResources #MineralResources #ResourceJustice
پی ٹی ایم کی مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی۔
پاکستان کے خلاف پہلا بڑا وار
اس کی مکمل تفصیلات نیچے دی گئی تصویر میں دیکھیں۔
اس پٹیشن کی مہم مزید تیز کریں۔
انشاء اللہ، کامیابی ضرور حاصل ہوگی اور یہ تحریک اپنا مقصد حاصل کرکے رہے گی۔
1
#PashtunResources#SavePashtunResources
187 دن گزر گئے، مگر فریدالله آفریدی کا کوئی سراغ نہیں۔ ایک ماں کی آنکھیں آج بھی اپنے بیٹے کی راہ تک رہی ہیں۔ آخر ایک خاندان کو مزید کتنی اذیت برداشت کرنا ہوگی؟ فریداللہ کو بازیاب کیا جائے یا عدالت میں پیش کیا جائے۔
#FreeFaridullahAfridi