"ظلم و جبر کے بدترین دور میں 5 اگست کی کال پر پاکستانی قوم کا بڑی تعداد میں نکل کر احتجاج ریکارڈ کروانا ناصرف قابل تعریف ہے بلکہ ملک پر چھائی ظلم کی اندھیری رات میں طلوع سحر کی نوید ہے۔ عوام نے جیسے تمام تر فسطائیت کے باوجود کل سڑکوں پر نکل کر اپنے آئینی حقوق کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا وہ قابل تحسین ہے"
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام: 6 اگست 2025
میں اس “ڈاکو، ڈفر الائنس” کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا اور عاصم لاء کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا۔ مجھے ساری زندگی بھی جیل میں رہنا پڑے میں اس کے لئے تیار ہوں!!
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور دو سال پہلے آج ہی کے دن عمران خان گرفتار ہوئے تھے۔ آج کا ملاقات بہت ضروری ہیں
راولپنڈی اور اسلام آباد کے ورکرز اور عہدے داران فوری اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ جائیں اور خان کی بہنوں کا ساتھ دیں