If you don't cry when you see these pictures, then you are not a human being.O Allah, save the Palestinians and destroy the Israelis.I am from pakistan and I stand with Palestine🇵🇸
ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے🤎
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے🖤
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں🤍
ب��، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے ❤
*✍🏻✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!!*
500 فالورز کا اضافہ کریں,.. لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ کریں 🔄. .ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں..
@Sadeia_786 #THPG
@Baa_lla 🇵🇰🇹🇷🇦🇿🇵🇸
#مارخورز#نماز_راہ_نجات_ہے#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سب سےاچھا ناول اور سب سےاچھی پِکچر انسان کی اپنی زندگی ہے...!
کبھی تنہائی میں بیٹھ کر پڑھیں اور دیکھیں، اس سے زیادہ حقیقت پر مبنی ناول اور پِکچر کوئی اور ہو ہی نہیں سکتی...!
اس میں جہاں جہاں اصلاح کی گنجائش موجود ہے اللّٰہ کی توفیق سے وہاں وہاں اصلاح کریں کیونکہ ابھی وقت ہے...!