السلام عليكم
صبح بخیر پاکستان
یا اللّه کریم: ہمیں ہدایت نصیب فرما
ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں
اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔
آمین يا رب العالمـین🌹
#محبت_مافیا
*بہت شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی اگر آپ محروم رہ جائیں تو اس محرومی کو اپنی ذات پہ بوجھ اور دل کا روگ مت بنائیں اور یہ بات یاد رکھیں کہ وہ "اللہ" جانتا ھے کہ آپ کے لیے بہتر کیا ھے اور کیا نہیں۔۔۔۔۔۔♥️*
اسلام علیکم
صبح بخیر پاکستان
جمعہ مبارک
پردہ سرف منہ چھپانے کا نام نہیں
پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی، بھوکے کے سامنے کھانے کی، مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو،
اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو۔ ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو!🌹
رسولِ محترم ﷺ کا فرمان ہے، "تم سےپہلے بہت سی وہ اقوام تباہ کردی گئیں جوطاقتور کیلئےایک اورکمزورکیلئےدوسراقانون رکھتیں". تاریخ نےخرابئ اخلاق اور کرپشن کےباعث ریاستوں کو تباہ ہوتےدیکھا کیونکہ اخلاقی بالادستی کےبغیر ریاستیں فراہمیِ انصاف سے قاصر رہتی ہیں۔
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ
کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے
حالات بڑے بڑے بے صبروں کو صبر کرنا سکھا ديتے ہيں
ايسے لوگ جو سادہ پانی پينا گوارا نہيں کرتے حالات اُنہيں صبر کے گھونٹ پينے پر مجبور کر ديتے ہيں
اسی کا نام ہے زندگی
#محبت_مافیا
عورت آزادی مارچ کے نام پر
جو کچھ ہوا.. میں وہ ویڈیو نہ شئر کرنا
چاہتا ہوں نہ دوبارہ دیکھ سکتا جس میں نعوذبااللہ، ﷲ اور
رسولﷺ کو بھی مخاطب کر کے بولا جا رہا سن لے.. یہ تو سرعام گستاخی ہے وہ بھی اسلامی جمعوریہ پاکستان میں
ایکشن کون لے گا؟؟
@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR