آئین و قانون سب کے لئیے یکساں لیکن کونسا آئین اور کدھر ہے قانون؟
آزادی اظہار رائے؟ چادر اور چاردیواری؟ اس ”ہارڈ سٹیٹ“ میں تمام بنیادی حقوق پامال ہیں!
#AsimLaw
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ!!
پاکستانیوں, بائیکاٹ کرے سارے YouTube's اور TikTokers کی، پاکستان میں ظلم کے خلاف چھپ رہنے والے ان تمام لوگوں کی بائیکاٹ کرنا فرض سمجھیں!!
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپ کی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیے پرائیویٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا، خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی، پھر بھی چپ ہوں، مہنگائی ڈبل، بے روزگاری ڈبل ہو گئی۔ سید ذیشان عزیز
#pakistan @iemziishan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ وطن۔۔۔ہمارا ہے
یہ کشمیر۔۔۔۔ہمارا ہے
یہ پاکستان۔۔۔۔ہمارا ہے۔
اس پر حکمرانی۔۔۔ہم۔کرینگے۔
کشمیر سے اظہاریکجہتی کے لئے ۔۔۔شکریہ اسلام آباد۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
کمشیر میں PhD سکالر کو شہید کیا گیا 💔
پاکستان میں اور پھر کشمیر سے, تعلیم حاصل کرنا کتنا مشکل کام ہے, پاکستان جہاں پر تعلیم کی پہلے سے ہی کمی ہے, وہاں پر PhD سکالرز کو ٹارگٹ کیا جائے,تو ایسا ریجیم ملک دشمن ریجیم کہلاتاہے!!
ن لیگ ، پیپلز پارٹی، غیر استحکام پاکستان پارٹی کے خلاف مظفرآباد میں آپریشن کلین آپ جاری
کشمیری ان جماعتوں کے فلیکسوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اتار رہے ہیں اور آگ لگا رہے ہیں
اوہ ۔۔۔ چچا تم ہوتے کون ہو یہ عوام سے وفاداری ثابت کروانے والے ؟؟
چچا بارڈر پے جا اپنا کام کر ، نوکر ہے تو ہمارا ۔۔
ہم تم سے سوال کریں گے مالک ہیں تمہارے تم ہمیں جواب دہ ہو ۔۔
لڑکی کا Gen Z کے لیے پیغام!!
پختونخوا کی لڑکی, کشمیری بہنوں کے ساتھ ہیں♥️
ہمیں اب خاموش نہیں رہنا چاہیے, ہم دہائیوں سے یہ حالت برداشت کرتے رہے, لیکن کشمیر پر ہمیں خاموش نہیں رہنا!!
اسلام آباد ایف ٹین سڑکوں پر ۔ وہ لوگ کشمیر جو کشمیر کو محض شہہ رگ کہتے نہیں مانتے بھی ہیں۔
عوام کی ایک بڑی تعداد اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور ان پر ہوئے مظالم کے خلاف احتجاج کی خاطر سڑکوں پر۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو@PTIAJK_Official
ایک بھائی اسامہ جمیل شہید ہو گیا دوسرا بھائی میدان میں آ گیا
یہ ہے جذبہ کشمیریت
منگ کمانڈر فاروق صاحب کے جنازے پر اسامہ جمیل شہید کےچھوٹے بھائی صیام جمیل نعرہ بازی کرتے ہوئے
اسامہ نے کہا تھا نا
جوانیاں لٹائیں گے
گولیاں کھاہیں گے
انقلاب لائیں گے
یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے