ہم اس محسن نقوی کو بھی جانتے ہیں جب مولانا فضل الرحمن صاحب ڈیرہ اسماعیل خان پرویز مشرف کی قید میں تھے اور یہ شخص سی این این کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور سے سفر کر کے مولانا کا انٹرویو کرنے ڈیرہ اسماعیل خان ایا تھا
میری محسن نقوی صاحب کو رائے ہے کہ جس سیٹ پہ بیٹھے وہ اج کل نوکری کر رہے ہیں وہ ذرا اس سیٹ پر بیٹھے ہوئے اپنے سے پہلے نوکری کرنے والوں پر نظر دوڑائیں کہ وہ اج کل کہاں ہیں اور کس حال میں ہے۔ نوکری کرتے ہوئے اس چیز کا بھی خیال رکھیں کہ کل ان کا بھی یہی انجام ہوگا
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
آج باجوڑ میں ہونے والی خونریزی نے مجھے ایک پرانا واقعہ یاد دلا دیا جب یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خلیل نے ایک حکومتی وزیر اور عمران خان کی موجودگی میں بتایا کہ کس طرح باجوڑ میں بے گناہوں کا قتل عام ہو رہا تھا اور انکے بیٹے کی ٹانگیں کاٹنی پڑ گئیں پندرہ بیس سال سے وہاں حالات جوں کے توں ہیں
Punjab's connection with the intellectual and political legacy of Mufti Mahmood (RA) will be remembered at the Multan Conference. Maulana Fazlur Rehman carries forward his own chapter in this continuing political tradition.
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان#بانی_وفاق_المدارس #معمار_آئین_مفتی_محمود #پنجاب_مولانا_کے_سنگ #MaulanaInMultan
📍ملتان
#مفکراسلام_مفتی_محمود کانفرنس سے مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب مخاطب ۔۔
✍️ عبید الرحمٰن اباسین
#JUIDMCDIKCity1