میں اپنی مسن Masan برادری پاکستان کے ہردلعزیز اور قابل فخر دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں بالخصوص ڈی ایس پی خلیل الرحمٰن مسن،ڈی ایس پی محترم جناب عبد الوہاب مسن ، سردار فیاض حسین مسن ملک ربنواز مسن وتمام معززین کا اپنا قیمتی وقت دیا
اسلام آباد لائبہ بچی نے اس ایجنٹ نعمان کی وجہ سے خودکشی کی ہے اس نے جعلی ڈاکومنٹس بنا کر فراڈ کیا جس کی وجہ سے بچی نے خودکشی کر لی
ہمارا مطالبہ یہ ہے اسکو بھی اسی جگہ پھا لگایا جائے جہاں بچی نے خودکشی ہے
سب سے اہم
بچوں کو سمجھائیں یورپ امریکہ کنیڈا جانے کے لیے کوئی غلط راستہ مت اپنائیں اپنا اور اپنے ماں باپ کا احساس کریں 🙏
یہ دو معصوم بچے عدن اور ہانیہ، جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملے ہیں ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔
یہ معصوم چہرے اپنے گھر والوں کی راہ تک رہے ہیں۔ اگر آپ ان بچوں کے والدین یا کسی بھی قریبی رشتے دار کو جانتے ہوں، تو براہِ کرم سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے03090000015 پر رابطہ کریں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔
آپ کا ایک قدم ان دو معصوم بچوں کو ان کے گھر تک پہنچا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case ID:187238301, 156987406
اس بچے محمد ذیشان کا کہنا ہے کہ اقبال آباد سے اسے کوئی اٹھاکر لایا ہے۔ ساتھ میں دو تین مزید بچے بھئ تھے۔
اقبال آباد پنجاب کے دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں کوئی بھی انکے گھر والوں کو جانتا ہو نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
10 oct 2026
#waliullahmaroof
پنجاب میں عوام غربت سے مر رہے ہیں، غربت کی وجہ سے فٹ پاتھ اور روڈز پہ سوتے ہیں اور اوپر سے حکومت کے مظالم الگ
جو بیچارے دیہاڑی کمانے کے لیے ریڑی لگاتے ہیں انکی ریڑھیاں توڑی جاتی ہیں اور اس کا سامان سیل کرتے ہیں اور پرچہ بھی دیتے ہیں
اس بیچارے کا سامان ضبط کرکے لے جا رہے ہیں۔
محمد عمر ولد محمد اکبر سال 2007 میں کراچی کے ایک شیلٹر میں جمع ہوا تھا۔ آج تک اپنوں سے جدا ہے۔ خدارا اسکا خاندان ڈھونڈنے میں مدد کریں.
+92 3162529819
10-oct-2026
#waliullahmaroof
ماشاء اللہ سیاست اتنی پھیل چکی ہے کہ اب پاکستان کے بچے بچے کو معلوم ہے کہ پاکستان امریکہ کا برانچ بن گیا ہے پاکستان کے چھوٹے اور بڑے فیصلے وائٹ ہاؤس میں ہوتے ہیں
پنجاب ��یں عوام غربت سے مر رہی ہیں غربت کی وجہ سے فٹ پاتھ اور روڈ پہ سوتے ہیں اوپر سے مریم کی ظلم کے شکار ہیں جو دیہاڑی کمانے کے لیے ریڑی لگاتے ہیں اسکی ریڑی توڑتے ہیں اور اس کا سامان سیل کرتے ہیں اور پرچہ بھی دیتے ہیں 30یا40 ہزار کی اب اس معصوم سے بھی کچرے کےگاڑی میں ڈال دیے
پنجاب حکومت کو خبردو
کہ
گندم 13,000روپےتک پہنچ گئی
جب کسان کے پاس تھی تو پیرا فورس پکڑ دھکڑ کرکے8,500 میں زبردستی چھین رہی تھی،
آج وہی گندم13,000میں ذخیرہ اندوز بیچ رہا ہے
کسان جو رات2بجے اٹھکر فصل کو پانی لگاتا ہے وہ رو رہاھےمنافع مافیا کھارہا ہے
اب"سستی روٹی"والےدانشورکہاں ہیں؟
پاکستان تاریخ میں ھر طرف سے لمبر 1
دہشتگردی میں۔۔1
بےروزگاری میں۔۔1
مہنگائی میں۔۔1
لاقانونیت میں۔۔1
ناانصافی میں۔۔1
اوراب
غربت میں بھی نمبر1
عوام پہلے بجلی،پٹرول اور گیس کےبوجھ تلےدب چکےہیں۔دکاندار اپنےملازمین کی تنخواہیں اورکرائےادا نہیں کرپا��ہے اپناگھر چلانامشکل ھوا
آخر ایساQ
عوام اتنی مجبور اور بے بس ہو گئی ہے کہ جن بزرگوں نے ساری زندگی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا تھا آج وہ بزرگ 10...10 روپے مانگنے پے مجبور ہو گئے ہیں... مہینے کا 10 ہزار کمانے والے کو 20 ہزار بجلی کا بل آ گیا اور بزرگ نے کیمرے کے سامنے رو کر اپنا حال سنایا. نا جانے کتنے مجبور تھے
یہ ظلم ہے یہ ظلم کی انتہا ہے💔 اس حد تک آپ کیسے گر سکتے ہیں؟ روزی روٹی تم کیسے بند کر سکتے ہو؟ کیا خدا ہو تم؟
ہمارے کوٹ ادو سے سینئر ایڈووکیٹ ارشد صدیقی صاحب @AOffical32659 ، جو 20 دنوں سے ناحق قید ہیں 3MPO کے تحت صرف اس وجہ سے کہ وہ عمران خان کے سپورٹر ہیں۔ جب ظالموں کا جی نہ بھرا تو بہانہ بنا کے کسٹم والوں نے ریڈ کیا ان کے بھائی کی دکان پر، جو پچھلے 15 سالوں سے کاروبار کر رہے تھے۔ ان کی دکان سے 2 کروڑ مالیت کے آئی فون لے گئے اور آپس میں بانٹے جا رہے ہیں؟
ان کا کاروبار تباہ کر دیا جبکہ ارشد صدیقی کے بھائی بالکل غیر سیاسی ہیں؟ کون کرتا ہے ایسا ظلم؟ ان کے بیوی بچے رو رہے ت��ے کہ پلیز ہمارے لیے کچھ کریں، کوئی ہماری نہیں سن رہا۔ آپ سب لوگ ان کی آواز بنیں اور خدارا ان کا سامان واپس کیا جائے؟
ایسا ظلم، ایسی فاشسٹ کی مثالیں مت قائم کریں۔ خدارا عام شہریوں کو تو جینے دیں!
@SdqJaan
@NaeemPanjuthaa
@PTIofficial
@MashwaniAzhar
@agentjay2009
@balochi5252
@ARYSabirShakir
@ShakirAwan88
@SHABAZGIL