چارہ گر، اے دل بے تاب! کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہی!...
میری بے درد نگاہوں میں، اگر بھولے سے!
نیند آئی بھی تو، اب خواب کہاں آتے ہیں...
تنہا رہتا ہوں میں دن بھر، بھری دنیا میں!
دن برے ہوں، تو پھر احباب کہاں آتے ہیں ..
سونے کی دعا ، چاروں قل ،آیت الکرسی اور سورہ البقرہ کی آخری 2 آیتہ پڑھ کر سوئیے گا۔شب بخیر سب کو دل سے اللّٰہ پاک کے رضا کے لئے معاف کریں جیساکہ ہم لوگ اللّٰہ پاک سے معافی کے طلبگار ہیں۔ دعاؤں کا طلبگار
انسان کی اوقات زیرو ایک سانس ائے اور دوسرا نہ ائے تو ایک گوشت کا ڈھیر پتہ نہیں کوئی بھی غلط کام کرنے سے پہلے انسان اپنے رب کو کیوں بھول جاتا ہے اج کے دور کا انسان اپنے رب سے زیادہ کیمرے سے ڈرتا ہے مجھے لگتا ہے ہم لوگوں کو سیرت نبی پڑھنے کی بہت ضرورت ہے اس پر عمل کرنے کی بہت ضرورت ہے
#خاتم_الرسلﷺ
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ°
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
@Shahzad_Sidd11 میں سیو کر لی ہے یہ فوٹو لیکن شاید یوز کبھی نا کروں😂 اس��ی وجہ یہ ہے کہ ایک مہینہ بہت زیادہ ٹاٸم ہے اتنا ٹاٸم بیماری برداشت نہیں ہوتی مجھ سے🤣
آگے کسی اور کو بتا دوں گی صدقہِ جاریہ
یاد رکھیں ساری کی ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیں۔ اِس کو بے وقوف بنا لیا، اس سے جھوٹ بول لیا، اسے دھوکہ دے کر اپنا فائدہ اٹھا لیا لیکن یاد رکھیں جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اڑ رہا بلکہ فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے ۔۔
#اردو_زبان