پاکستان میں ہر ڈویژن کو صوبہ بننا چاہیے، لوگوں کی بہتر خدمت ہو سکتی ہے۔ عمران خان
عمران خان نے جو کئی سال پہلے کہا آج یہی بات کہی جا رہی ہے
#ناحق_قید_کے_3سال
#ناحق_قید_کے_3سال@ImranKhanPTI
یہ وہ انسان ہے جو ہر بھاؤ، ہر قیمت اور ہر سودے سے بلند ہو کر نکلا۔ جب سب خرید لیے گئے تو وہی ایک تنہا کھڑا رہا۔ اکیلا ضرور تھا، مگر وقت نے ثابت کیا کہ جھکنا دوسروں کا مقدر تھا، اس کا نہیں۔ اس کی قامت ہر طوفان کے سامنے ویسی ہی سیدھی رہی۔
جب ایک ایک کر کے سارے چراغ بجھتے گئے، وہ خود چراغ بن کر اندھیروں سے لڑتا رہا۔ اس کے راستے میں دیواریں کھڑی کی گئیں تاکہ اسے مٹا دیا جائے، مگر اس نے اپنی سوچ، اپنے یقین اور اپنے ضمیر کی طاقت سے ہر دیوار میں نئی راہیں تراش دیں۔
وہ اکیلا تھا، مگر اس کے حوصلے نے خود ایک صف بنا دی۔ وہ صرف ایک نام نہیں رہا، ایک آواز بنا، پھر ایک قافلہ، پھر ایک تحریک۔ اور آخرکار ایسا استعارہ بن گیا جس نے پورے نظام کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
جو لوگ خوف کو ہتھیار بنا کر دوسروں کو ڈراتے تھے، آخرکار وہی اس کے عزم کے سامنے بےبس دکھائی دیے۔ اس کی باتیں وقت کے ساتھ سچ ثابت ہوئیں۔ جب اس کی مٹی کھودی گئی تو سونا نہیں ملا، بلکہ سچائی کی وہ چٹان سامنے آئی جو ہر آزمائش میں مزید مضبوط ہوتی گئی۔ ایک ایسا باوقار انسان، جو نہ جھکا، نہ بجھا، نہ کبھی مٹایا جا سکا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اور منتخب عوامی نمائندے عمران خان کی رہائی کی سٹریٹ موومنٹ کے لیے کوہاٹ میں @Aleema_KhanPK کے ساتھ شامل۔
#ناحق_قید_کے_3سال
زندہ ہے ورکر زندہ ہے ، کپتان کا ورکر زندہ ہے ، میری جان کا ورکر زندہ ہے۔
عمران خان کا ورکر زندہ ہے !
"مطالبہ صرف ایک ، عمران خان کو رہا کرو"
#ناحق_قید_کے_3سال