بارہ جولائی کو قصور میں تقریر ہوئی اڑتالیس گھنٹے تک خاموشی رہی پھر دو دن بعد اچانک پردہ نشینوں کے تنخواہ دار بریگیڈ کو متحرک کیا گیا سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی مہم چلانے کی کوشش کی گئی مخالفانہ ٹرینڈز بنانے کی تگ و دو شروع ہوئی ان کا خیال تھا کہ سامنے مولوی ہیں مدرسے کے طالب علم ہی تو ہیں وہ سوشل میڈیا سٹریٹجی کیا جانیں انہیں کیا پتہ کہ ٹرینڈز کیا ہوتے ہیں مگر ان دو ہفتوں کے دوران عقیدت مند رضاکاروں نے جو مہم چلائی اس نے سامنے والوں کو ششدر اور پریشان کر کے رکھ دیا یہ حقیقت ہے کہ جے یو آئی کے سوشل میڈیا رضاکاروں نے دو ہفتے میں دوسال کے مساوی تربیت حاصل کر لی اور مستقبل میں یہ تربیت جس طریقے سے کام آنے والی ہے اس کے تصور نے بھی سامنے والوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی ہیں #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
@MoulanaOfficial@juipakofficial
رعب اور دباؤ نہیں چلے گا ۔
کردارکشی کرنے والے دیہاڑی دار کبھی اپنے محکمے کے آقاؤں سے یہ پوچھنے کی جرأت کیوں نہیں کرلیتے کہ اگر یہ الزامات اور پروپیگنڈا سچا ہے جو ان کے ذریعے مولانا صاحب پر لگ رہا ہے ۔
تو ہم سے اتنی دیہاڑیاں کیوں لگوا رہے ہو ۔ آپ تو اشرافیہ ہیں طاقتور یہ جو مولانا کے جرائم گنوائے جارہے ہیں یہ تو معمولی نہیں ۔
پھر تو کیس بننا چاہئے
پھر کاروائی ہونی چاہئے
پھر عملی قدم ہونا چاہئے
پھر کوئی فیصلہ کن اقدام ہونا چاہئے
لیکن آپ جانتے ہیں یہ کرنے کی ان میں اخلاقی جرأت تک ہی نہیں ۔ کیوں کہ وہ سارے کا سارا جھوٹ بول رہے ہیں۔
وہ اسی لئے بازاری زبان کے استعمال پر اتر ائے ہیں
ان کے پاس دلیل اور ثبوت کا نام ونشان تک نہیں
اسی لئے وہ ہر مکار کی طرح مکروفریب اور کردارکشی سے کام لے رہے ہیں۔
بدقسمتی سے جب دلیل، ثبوت اور حقائق کمزور پڑ جائیں تو بعض لوگ بازاری زبان، بہتان تراشی اور نفرت انگیز مہم جوئی کا سہارا لیتے ہیں۔
مگر مہذب معاشروں میں اختلاف کا معیار الزام تراشی نہیں بلکہ دلیل، شواہد اور آئین و قانون ہوتے ہیں۔
یاد رکھنا چاہیے کہ جھوٹ کو بار بار دہرانے سے وہ سچ نہیں بن جاتا۔ سچ کی بنیاد ہمیشہ حقائق، ثبوت اور قانون پر ہوتی ہے، نہ کہ شور، پروپیگنڈے یا کردارکشی پر۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
میرا نام انجینئر علی مرزا نہیں ہے کہ میں آپ سے ہٹ جاؤں گا، میں گھر میں گھس کہ بات کرنے والا آدمی ہوں۔ میں نے پہلے کہا تھا، جامعۃ الرشید کو کہو یہ دو نمبریاں چھوڑ دیں، قیادت کے خلاف بولنا چھوڑ دیں، مفتی تقی عثمانی صاحب کے موقف کے خلاف آنا چھوڑ دیں، ورنہ ہم چھوڑیں گے نہیں۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
میرا نام انجینئر علی مرزا نہیں ہے کہ میں آپ سے ہٹ جاؤں گا، میں گھر میں گھس کہ بات کرنے والا آدمی ہوں۔ میں نے پہلے کہا تھا، جامعۃ الرشید کو کہو یہ دو نمبریاں چھوڑ دیں، قیادت کے خلاف بولنا چھوڑ دیں، مفتی تقی عثمانی صاحب کے موقف کے خلاف آنا چھوڑ دیں، ورنہ ہم چھوڑیں گے نہیں۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
لفافوں کا وزن بڑھ گیا لیکن اسٹیبلشمنٹ کے لونڈے لونڈیوں سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کا مقابلہ ہو نہیں پایا ۔ یہ حرامخور اپنے گھروں کہیں گے ہم نے بڑی محنت کی ۔ ان شاء اللہ بہتان تراشیوں اور جھوٹے پروپیگنڈے چلانے پر ان کی نسلیں بھی ذلیل و رسوا ہوں گی ۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں۔ دلیل، دلیل ہوتی ہے۔ آؤ دلیل کی بنیاد پر بات کرو، عقل کی بنیاد پر بات کرو، معاملات کو افہام و تفہیم کی بنیاد پر سلجھاؤ۔ ہم کل بھی تیار تھے، ہم آج بھی تیار ہیں۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور