آج سے اس پیغام کو عام کردوں
جمعیت ایک نظریہ ہے
اپنا لیجیٸے
جمعیت ایک دعوت ہے
پھیلا دیجیٸے
جمعیت ایک حقیقت ہے
تسلیم کیجیٸے
جمعیت ایک شناخت ہے
قبول کیجیٸے
جمعیت ایک صداقت ہے
یقین کیجیٸے
جمعیت ایک ضابطہ ہے
عمل کیجیٸے
جمعیت ایک تحریک ہے
ساتھ دیجیٸے
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
ان سب کوبھی انکی قوموں نےجھٹلایا اور جھٹلانے والوں کو عذاب دیا گیا۔ اس لیے آپ ﷺ بھی انکی باتوں کاکوئی خیال نہ کریں اور دین اسلام کی دعوت دیتے رہیں جس کے نصیب میں ہدایت ہو گی اسے اللہ ہدایت عطا فرما دیں گے۔
6
@
#سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
آیت 7
بقیہ
( اے پیغمبرﷺ ) بات یہ ہے کہ آپﷺ تو صرف خطرے سے ہوشیار کرنے والے ہیں، اور ہر قوم کے لیے کوئی نہ کوئی ایسا شخص ہوا ہے جو ہدایت کا راستہ دکھائے ۔
2
@
#سرمایہ_زیست
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
رحلت کے وقت سر مبارک میرے سینے پر تھا۔ انہوں نے بیان کیا کہ عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما داخل ہوئے اور ان کے ہاتھ میں استعمال کے قابل مسواک تھی۔ آپ ﷺ نے اس کی طرف دیکھا تو میں نے کہا: عبدالرحمٰن! یہ مسواک مجھے دے دو۔
3
@
#سرمایہ_زیست
لکی مروت:
ہمیں ایسا امن نہیں چاہیے کہ پانچ گناہ گاروں کے ساتھ پانچ بے گناہ بھی آپ مار دیں، مولانا اسجد محمود
اگر مستقبل میں آپ نے سفید کپڑوں میں کوئی اٹھالیا تو اس سے بھی سخت ردعمل دیں گے اس کے بعد جب بھی کسی کے ہاں جانا ہو تو وردی میں جانا ہوگا۔
میں تو وہ بندہ ہوں کہ آپ کے ساتھ تاجہ زئی کے مقام پر دھرنا ہو اسمبلی،سینیٹ میں آواز اٹھانی ہو ہر معاملے میں شریک ہوا ہوں۔
ہم پوری استقامت کے ساتھ بیٹھے ہیں کہیں نہیں جارہے، رہنما جےیوآئی
آپ کو قاتل بندے معلوم ہیں ان کو ایف آئی آر میں نامزد کریں
گرفتار شدہ لوگوں کو فورا رہا کریں
مولانا اسجد محمود کا اپنے ساتھیوں کی دردناک شہادت پر تاجہ زئی لکی مروت کے مقام پر احتجاجی دھرنے سے خطاب۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی نائب امیر جے یو آئی تحصیل غزنی خیل لکی مروت حاجی گل زرین کی شہادت کی مذمت
پولیس امن کمیٹی کا شک کی بنیاد پر گھر حاجی گل ذر ین کا اغواء اور پھر قتل کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی
دہشت گردی سرکاری یا غیر سرکاری نشانہ جے یوآئی کیوں؟ اسلم غوری
جنوبی اضلاع میں دہشت گردی نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے ۔ترجمان جےیوآئی
جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے ۔اسلم غوری
نام نہاد امن کمیٹی اب بدامنی پھیلانے کا سبب بن رہی ہے ۔اسلم غوری
حاجی صاحب اور مطیع اللہ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے ۔ترجمان جےیوآئی
اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے غم میں شریک ہیں ۔اسلم غوری
قاتل پوشیدہ نہیں فی الفور ایف آئی آر درج کی جائے ۔ترجمان جےیوآئی
اللہ پاک شہدا کی مغفرت فرمائے ۔ترجمان جے یوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سابق سنیٹر تاج آفریدی کی کار حادثے میں انتقال پر اظہار افسوس
اللہ کریم سنیٹر تاج آفریدی کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سندھ پولیس ریاست کی بجائے زرداری کی وفادار،زرداری کے کہنے پہ پولیس نے استعفے دئیے تھے یاد ہوگا
سندھ بھر میں زرداری کی پرائیویٹ ملیشیا بھی سرگرم رہتی
کچے کے ڈاکو سندھو دیش کے مسلح دہشتگرد
اغوا برائے تاوان زمینوں پر قبضے
جونہی زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہوتا یہ ریلوے لائن پلوں کو اڑانا شروع کر دیتے
زرداری کی ریاست کے اندر ریاست قائم
گلگت الیکشن میں کامیابی بلیک میلنگ سے ممکن ہوئی
گورکھ دھندے ہمیشہ مجرموں کے محافظ رہتے
شکایت کس سے کی جائے؟
ہم وزیراعظم پاکستان
وفاقی کابینہ
اور خصوصاً
امپورٹڈ وزیر خزانہ
کو
ملکی تاریخ کا
بہترین اور تاریخی بجٹ پیش کرنے پر ان الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
خدایا ظالموں کو اٹھالے
ان
حکمرانوں کیلیے وہ دعا جو کسی نے حجاج بن یوسف کے حق میں کی تھی کہ آئندہ ان کے ہاتھ سے ظلم نہ ہو
پارلیمنٹ ھاؤس کی کنٹین اور عام غریبوں کو دستیاب ریسٹورنٹ کے بل برابر کیوں نہیں ہوتے؟
قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبران کو تنخواہ کیوں دی جاتی؟
ان کی ملک کے لیے خدمات کیا ہوتیں؟
کوئی ایک خدمت بتاؤ
سب چور اچکے لفنگے قبضہ مافیہ