جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروه میں فحاشی پھیلے وه دنیا اور آخرت میں دردناک سزا کے مستحق ہیں، اللّه جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔(سورہ النور ایتہ9)
#UninstallTikTok@Ra_Khaleeq786
@DCFaisalabad@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CS_Punjab@DCFaisalabad کیا جڑانوالہ سے فیصل آباد، کھرڑیانوالہ، ستیانہ ، ننکانہ ، سیدوالہ کے روٹس پہ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ نہیں لاگو کر سکتے؟ کیا ٹرانسپورٹ مافیا اتنا طاقتور ہے کہ سیکرٹری کرایہ نامی جاری بھی نہیں کر سکا
جڑانوالہ سے تمام روٹس کا سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ نامہ لگا کر عنہ کرواؤ
پہلے کہتے تھے کہ عمران خان کو اس لیے ہٹایا کہ اپنا بندہ لے آئےگا۔
اب کہتے ہیں کہ اس لیے نہیں آنے دینا کہ ہمارے بندے ہٹا دے گا۔
خوف بھی بڑی خوفناک چیز ہے۔۔۔۔
میرا چھوٹا بھائی@waqas_amjaad آج دوپہر کو ظہر کی اذان کے بعد افطاری کا انتظام کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلا اور اس کے بعد سے غائب ہے، موبائل بھی آف ہے۔۔۔
#ReleaseWaqasAmjad
@OfficialDPRPP@ccpolahore@OfficialDGISPR
کیا کوئی ارادہ @AzharSiddique ایڈووکیٹ کے گھر پر حملے کی زمہ داری قبول کرےگا؟ یا زمہ داروں کاتعین کیاجائےگا؟
سحری کے وقت دعا ہے تمہارا عیدوالےدن بیڑا غرق ہو جو انسانی حقوق کی پامالی کرنے کا حکم دے رہے
ہیں۔ نہتے شہریوں پہ ظلم کروارہےہیں
ایڈووکیٹ @AzharSiddique کے گھر پہ حملہ انتہائی قابل مزمت ہے۔ قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑنا ان کا جرم بن گیا ہے۔ بطور سوشل ورکر @UNHumanRights سے اپیل کرتا ہوں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیا جائے