@saleemspeaks2 Aap Sahi farmaa rhy hain ab hum ye dekhty Hain k Jin Tamghy diy gay unko log kis trah yad krety Hain...in dono great personalities ko Awam apni duon ma yaad rkhti hy , Waliullah sb, Teacher sb ALLAH pak himmat de. Wo bahighr Tamghy k apna kaam jari rkhin.
@SydJamalShah بھائی سندھ کی تقسیم اگر روکنی ہے تو سندھ سے #جاگیرداری_نظام اور #زرداری_مافیا کا خاتمہ کرنا ہوگا
جن قومیت کا اپ نے ذکر کیا ان سب کو اور خاص مہاجروں کو دل سے تسلیم کرتے ہوئے برابری کی بنیاد پر انکے جائز حقوق کو تسلیم کرنا ہوگا
ورنہ سندھ میں تقسیم کی آوازیں اٹھتی رہیں گی
پاکستان کی پلاننگ ایسی کہ دنیا کو چکرا دیا
کچھ افریقی لوگوں نے مل کے اپنے انداز میں پاکستان کی پلاننگ کو پیش کیا
اپ بھی ضرور دیکھیں اور اگے ضرور شیئر کریں
@naweed_islam@BintKhawaja@Saminakhan4000 یوپی سی پی بہار سے آنے والے اور انکی اولادیں یہاں کے رہنے والوں کو گذشتہ 78 سال سے تمیز و تہذیب سکھانے کی ناکام کوشش کررہی ہیں۔
سب لڑکیوں کے باپ ایسے ہونے چاہییں۔
ایک نکاح کی تقریب ہے۔ حق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ 5 تولے سونا
سسر اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلاتا ہے۔ سرگوشی میں پوچھتا ہے، بیٹا آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں۔
داماد کہتا ہے آپ لوگ جو مقرر کریں منظور ہے لیکن میں اگر زیادہ کوشش کروں تو دو لاکھ دے سکتا ہوں۔ سسر نکاح خواں کو کہتا ہے مہر ایک لاکھ ہو گا
جب سسر نے سونے کے متعلق پوچھا تو داماد نے کہا میں دو
تولے بنا چکا ہوں تین اور بنا لوں گا۔ سسر نے سب کو مخاطب کر کے کہا کہ سونا دو تولے ہو گا
سب عزیز و اقارب ناراض ہوئے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر آپ نے کیوں بات ختم کی
سسر نے کہا
"آج اگر میں اس شخص کو جو بھی ڈیمانڈ کروں تو مجبوراً یہ پورا کرے گا۔ لیکن بعد میں یہ میری بیٹی کو جو پوری روٹی دے گا اس کو آدھی کر دے گا۔ وجہ یہ ہے کہ لوگوں سے قرضے لے کر یہ ڈیمانڈ پوری کر رہا گا
میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی بعد میں آرام اور خوشی سے رہے
اس شادی کے 15 سال ہو گئے۔ وہ داماد اپنی بیوی کا خیال رکھتا تھا اور سسر کی خود سے زیادہ عزت کرتا تھا۔
یہ ایک سچی کہانی ہے،
نکاح کو آسان بنائیں اور تحریر اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں
جزاک اللہ ❤️