It's an opportunity to explore the future of technology and engineering at 13th #IEEEPFair2024 from 10 to 12 Sept. It's your chance to experience cutting-edge technology and innovations of engineering , connect with industry leaders and get to know about the latest trends.
For booking and inquiries, call +92-21-34821159-60.
#TechExhibition #engineer
#KarachiEvents #BXSS #BTV #BadarExpoSolutions
آج صبح سے لائٹ نہیں ہے آپ کی بہن کے گھر ۔
میاں صاحب دفتر،
موسم اچھا ہے تو دن میں پتہ نہیں چلا، لیکن جب اندھیرا ہونے لگا تو بچے بھی پریشان ہوئے ایسے میں ہمارے متحدہ کے جناب سعد صدیقی بھائی کو میسج کیا تو انہوں نے میرے علاقے سے جیتنے والے ممبر صوبائی اسمبلی جناب سید عثمان بھائ کا نمبر دیا، اور سلام ہے ان کو کہ بنا کسی تردد کے ایک منٹ بھی ضائع کئے بغیر میرے مسئلے کو حل کرانے پہنچ گئے!
یہی وجہ ہے کہ ہر طرف سے منفی پروپیگنڈے ہونے کے باوجود کراچی ک عوام اب بھی متحدہ کو ووٹ دیتے ہیں کیونکہ متحدہ کے نمائندے وقت پڑ نے پر عوام کے درمیان ہوتے ہیں ان کے مسائل حل کراتے ہیں۔
@EngrSyedUsman@Siddiquisaad_
آزاد اوراتحادی اراکین سمیت، مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی کے 105 ممبرز کا دعویٰ۔
مسلم لیگ ن وزیراعظم بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے،،
آزاد اراکین اور مسلم لیگ ن میں رابطے تیز!
آزاد اوراتحادی اراکین سمیت، مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی کے 105 ممبرز کا دعویٰ۔
مسلم لیگ ن وزیراعظم بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے،،
آزاد اراکین اور مسلم لیگ ن میں رابطے تیز!
نواز شریف کو مناظرے کے بجائے سندھ کے معائنے کی دعوت دیتے تو اچھا تھا اور کسی کو شیر سے شکایت ہے کہ وہ شکار نہیں کر رہا، انہیں بتانا چاہتا ہوں 8 فروری کو پتہ لگ جائے گا — بلکہ لگ پتہ جائے گا۔
صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا راولپنڈی میں دھواں دھار خطاب۔
#ShehbazInRWP
پاکستان مسلم لیگ ن کی کارکردگی تو دنیا نے دیکھی ہے سڑکیں، ہسپتال سب بہترین ہیں NA127 کی ترقی سے جلنے کے بجائے لیاری کی گندی گلیوں پر توجہ دیں اپنی کارکردگی پر دھیان دیں پتہ چلے اپنا حلقہ بھی ہاتھ سے جاے
او عقل کے دشمن اگر اتنے کانفرنس سے بغیر سر پیر کی ویڈیو دکھاتے ہو تو کمنٹس کھول کر رکھنے کا بھی حوصلہ رکھا کرو نہ۔ کراچی کا حال تو برا کردیا ہے کم از کم لا ہور پر تو رحم کرو۔۔ پی ایم ایل این نے لاہور میں جو محنت کی وہ پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ یہ بھی دکھا ؤ نہ۔
Living in Kot Lakh Pat, Lahore has been a true pleasure, thanks to PMLN's dedicated efforts led by Atta Tarar. The beautiful metro route is just one example of the progress we've seen.
I wish to see similar developments in Sukkur, Larkana and Garhi Khuda Bux!!
کوٹ لکھ پت لاہور ایک خوبصورت ریزیڈینشل اور انڈسٹرئل ایریا ہے جس کی تزئین و آرائش بہت بہترین انداز میں ہوئ ہے، اس کا کریڈٹ پاکستان مسلم لیگ نون کے شیر جناب عطا تارڑ کو جاتا ہے۔
کوٹھ لکھ پت سے میٹرو بھی گزرتی ہے جس کا خوبصورت روٹ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں اس علاقے میں جناح ہسپتال بھی موجود ہے جہاں عوام الناس کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
ہماری تو حسرت ہی رہی کہ ہم لاڑکانہ، گڑھی خدا بخش اور سکھر میں اس طرح کی کوئ ڈویلپمنٹ دیکھیں 🥲