پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی یوم ثقافتِ پنجاب کے موقع پر پنجاب کے عوام سمیت پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارک باد
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/TBuWFHKgLr
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
چئیرمین راشد خاصخیلی، وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ، میونسپل کمشنر منور ملاح ٹاؤن کیمپ آفس میں ٹاؤن میں عوامی فلاح وبہبود کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے،
چیئرمین راشد خاصخیلی کا کہنا تھا کے عوام کو رمضان المبارک میں ہر ممکن سہولیات دی جائے
Congratulated Sindh Minister for Home & Law, Zia Hassan Lanjar sb & Minister for Education & Mines Sain @sardarshah1 sb. InshAllah newly elected Sindh Govt will perform for betterment of people of Sindh. Best wishes ✌️
قائد عوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قراردینےکی قراردادقومی سمبلی نےمنظور کرلی
شازیہ عطا مری نےقومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی،جس میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری طورپرشہید اور قومی و جمہوری ہیرو قرار دینےکی قراردادپیش کی جسےمنظور کرلیاگیا۔
@ShaziaAttaMarri
Congratulated @sharjeelinam Bhai for being appointed as Senior Minister, Excise and Taxation, Transport and Mass Transit Sindh Wish you all the luck ❤🎉
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
سندھ کے سینئر صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ، ماس ٹرا��زٹ اور ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن صاحب سے سرکاری افسران کی ملاقاتیں
شرجیل انعام میمن کی جانب سے محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز میں انقلابی اقدامات و اصلاحات کی ہدایات۔
@sharjeelinam
لیاری جنرل ہسپتال میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی نو منتخب MPA "محمد یوسف بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سینئر رہنماء شکیل چوہدری کے ہمراہ پہنچے, شکرالحمداللہ آتشزدگی سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا تمام مریض اور عملہ محفوظ ہیں.
@BBhuttoZardari@yousufbalochppp
لیاری جنرل ہسپتال میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی نو منتخب MPA "محمد یوسف بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سینئر رہنماء شکیل چوہدری کے ہمراہ پہنچے, شکرالحمداللہ آتشزدگی سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا تمام مریض اور عملہ محفوظ ہیں.
@BBhuttoZardari@SenatorYousuf
جیالے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل شام وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کے بعد آج صبح شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر پہنچے اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو سمیت تمام شہداء جمہوریت کے مزارات پر حاضری اور فاتحہ خوانی 🤲 کی #GhariKhudaBakshBhutto#Larkana
پاکستان پیپلز پارٹی کا ضلع عمرکوٹ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کا عزم جاری ہے🇱🇾
بسٹاں - نبی سر روڈ ، نبی سر جھڈو روڈ ، نبی سر روڈ - نوھٹو روڈ، نبی سر روڈ سے نبی سر تھر روڈ ، پتھورو شادی پلی روڈ ، صوفی ڈھورونارو روڈ گپنہ عمرکوٹ روڈ ، کنری بوسٹاں روڈ ،پکا موڑ سے پدریو فارم وایا ٹوبہ شاخ اور ایسی درجنوں اسکیمیں تکمیل کے مراحل میں ہیں ۔گاؤں سے مارکیٹ ان سڑکوں کی تعمیر سے کاشت کار طبقہ کو اپنی پروڈکٹ مارکیٹ پہنچانے اور اچھے داموں فروخت کرنے کے سنہری مواقع میسر ہو رہے ہیں اور انشاء اللہ مستقبل میں بھی ترقیاتی کام بلا رنگ و نسل ��اری رہیں گے ۔
#NA213 #PS51