حامد میر نے پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ گلالئی کے موبائل سے نیازی کے گندے میسج اور ویڈیو دیکھی تھیں کہا تھا کہ یہ ٹی وی ��ر چلانے یا ڈسکس کے ��ابل نہیں ہیں اور آج پھر نیازی کی لیک ہونے والی آڈیو بارے یہی کہہ رہا ہے۔
اتنا گھٹیا لیڈر یوتھیوں کا توبہ
@HamidMirPAK @Atifrauf79
@qas58@naddiyyaathar@KhalidRanaSTC@Malikabid85 عصمی بھائی کے چھوٹے بھائی ہم چار دن سے ایک ساتھ ہیں آج کاغزی کروائی مکمل ہو چکی ہے الحمد اللہ ۔۔ اگر حکومت سے کچھ اپیل کر۔ہی دی تو کوئی مسئلہ نہین عصمی ملک نے مسلم لیگ ن کو مشکل ترین وقت میں ڈر ہر کفن باندھ کر سپورٹ کیا ہے
عصمی ملک کےجسدخاکی کوپاکستان لانےکی مسلسل کوشش کی جارہی ہے۔ شہزادبھائ نےبتایاکہ ریاض میں خالدرانا صاحب کےساتھ یوتھ ونگ کےراجہ عابد ایمبیسی کے ذریعےسعودی حکومت کے افسران سےرابطےمیں ہیں گوکہ قانونی معاملات اور دیگر امورکافی مشکل ہیں اوردفاترمیں حج کی چھٹیاں ہیں۔2/2
@Asmi_Malik_
کون کہتاہےکہ صرف خون کےہی رشتےسچےہوتےہیں؟ انسانیت کےرشتےبھی مضبوط اورسچےہوتےہیں۔ صدر ن لیگ ریاض خالدرانا صاحب نےاپنی ٹیم کےسارے احباب کےساتھ یہ مثال قائم کی ہے۔جسوقت سےعصمی ملک کی وفات ہوئ انکی میت کی ترسیل اور clearance میں لگےہیں��
@KhalidRanaSTC @SardarShoaib77 @Malikabid85
یہ رپورٹ آنے کے بعد پاکستان میں ایک ایسا اسلامک قسم کا ہسپتال کھولا جائے جو ان تمام حرامیوں کے خون کا ڈی این اے ٹیسٹ کرے جوکہتے تھے ریاست مدینہ کی طرز پر بنایا گیا پاکستان کا سپہ سالار ٹھیک ہو گا تو نیچے والے سارے بھی ٹھیک ہوں گے۔اس رپورٹ کی آخری لائن نے سب کو حرامی ثابت کیا
دنیا حیران ہے کہ جنوری سے ڈاکٹر حفاظتی کٹس مانگ رہے تو اعلانات کے باوجود نہیں ملیں اور 3 دن پہلے یوتھیا ٹائیگر فورس کا اعلان ہوا اور آج لاکھوں شرٹس آ گئیں ۔
ان کی اطلاع کے لئے کہ یہ لاکھوں شرٹس اتنی جلدی صرف حلیمہ خان کی سلائی مشینیں ہی بنا سکتی ہیں ۔ لہذا گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔
میاں نواز شریف کا نام مٹانے والے کچھ مٹ گئے ہیں کچھ مٹ رہیے ہیں اور کچھ مٹ جائیں گے مگر انشاءاللہ میاں نواز شریف ہمارے دلوں میں ہمیشہ رہے گا ۔
Love you my Leader My Proud