الیکشن کمیشن نے اپنا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا ہے اس پہ لکھی تحریر کو پڑھیں اور تمام دوست اس نمبر کو محفوظ کریں اپنے علاقے میں کوئی بھی شکایات ملتی ہیں الیکشن کے متعلق اس نمبر پہ ثبوت کے ساتھ لکھ کے واٹس ایپ کر دیں 👆
PMLN ticket holders from RAWALPINDI Division (Attock, Rawalpindi, Chakwal, Tala-gang and Jhelum Districts).
Prayers & best of luck for the upcoming General Elections 2024.
May Allah SWT bless you with glorious victory. Ameen🌺🤲🌺
آج مسلم لیگ ن کے رہنما اور ورکرز کی آواز سجاد خان امیدوار NA57 کے مشاورتی اجلاس کی جھلکیاں اور ورکرز کا جنون
میاں محمد نواز شریف کے جیالے میاں صاحب کے سپاہی کے حق میں بول پڑے
راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی،
ایک روز قبل وارث خان میں خاتون سےرابری اور تشدد کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار،
سی پی او سید خالد ہمدانی نےواقعہ کا نوٹس لیتےہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کےاحکامات دیےتھے۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیےسرچ آپریشن جاری، جسےجلدگرفتار کرلیا جائےگا،