".
ارشاد نبوی صلى الله عليه وسلم ھے
"جو اپنے بھائی کی حاجت پوری کرے گا اللہ اس کی حاجت پوری کرے گا۔ جو شخص اپنے بھائی کو کسی تکلیف سے نکالے گا اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن تکلیفوں سے نکالے گا اور جو کسی مسلمان کو پناہ دے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے پناہ دے گا🌻۔"
#mominsaqib
🟢 *HADEES OF THE DAY*
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ امام تو اس لیے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے ، پس جب وہ اللہ اکبر کہہ چکے تو پھر تم اللہ اکبر کہو ، اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو ۔‘‘
رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ
🟢 *HADEES OF THE DAY*
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مومن کی بہترین سحری کھجور ہے ۔" رواہ ابوداؤد
Sahih Hadees
Mishkat Ul Masabeeh Hadees 1998
Regards
Islamic Hope Community
#WaseemBadami#رو_عمران_رو
🟢 *HADEES OF THE DAY*
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ کے ساتھ شریک بنانا ، والدین کی نافرمانی کرنا ، قتل نفس اور جھوٹی قسم اٹھانا کبیرہ گناہ ہیں ۔"
Sahih Hadees
Mishkat Ul Masabeeh Hadees #PTIGovernment#رمضان