خیبر سے کراچی تک جس طرح گیلانی خاندان اپنے اثرورسوخ سے پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیئے دل و جان سے محنت کررہا ہے قابل ستائش ہے
ارباب عالمگیر سے لے کر سدرہ بندیشہ ، رانا محمودالحسن تک ایک لمبی لسٹ ہے کبھی موقع ملا تو لکھوں گا بھرپور لکھوں گا 👏👏
@YousafRazaGil11@KasimGillani
قائد عوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ہم قائدِ عوام کے نظریے کے مطابق پاکستان کو ایک خوشحال، مضبوط اور مساوات پر کھڑا ملک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
آئیں اس موقع پر ایک عہد کریں کہ ہم شہید بھٹو کے منشور 'روٹی، کپڑا اور مکان' پر عمل کرکے ملک سے مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا خاتمہ کریں گے #HBDShaheedBhutto
چیئرمین @BBhuttoZardari
کی لاہور میں آمد کے ساتھ ہی ن لیگ کی وکٹیں گرنا شروع
مسلم لیگ نون کے اہم رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور میو مسلم لیگ کے سابق چیئرمینوں اور عہدے داروں سمیت کل باقاعدہ شمولیت کریں گے
#NA127BhuttoKa
#ملتان#PPP🇱🇾🇱🇾🇱🇾
سید حامد سعید کاظمی شاہ صاحب نے اپنے مریدین اور عقیدت مندوں سے درخواست کی ہے کہ حلقہ NA159 سے محمود حیات خان ٹوچی خان کی بھرپور حمایت کریں اور سب مل کر کامیاب کریں
#جئیے_بھٹو❤️🇱🇾
#PPPDigitalMultan
@ppp.official
@pppdigital_
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نام کی پی پی پی کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار کے طور پر توثیق کردی۔
@BBhuttoZardari