آئی ایم ایف بھوسڑی والا صرف پنجاب سے بجلی کے بلوں میں 1402 ارب روپے ٹیکس لینے کی اجازت دیتا ہے اسلام آباد سے 232 ارب روپے ٹیکس لینے کی اجازت دیتا ہے اللوں تللوں کو مفت یونٹ دینے کی اجازت دیتا ہے بیوروکریسی کو 1.8 ارب اضافی مراعات کی اجازت دیتا ہے
بس مخصوص اوقات میں سستی بجلی کی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا ہے
The AJK government’s agenda centred on public relief, not political confrontation: cheaper flour, restored free healthcare, lower power tariffs, reduced property transfer fees, education incentives, and progress on governance, tourism, and infrastructure.
بریکنگ نیوز 🚨
امریکہ۔ایران مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ اعلامیہ اب کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر، وفاقی وزیرِ داخلہ اور سفارتی ٹیم اعلامیے کے حتمی مسودے پر کام مکمل کر چکی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا میں چلنے والی یہ خبر بھی غلط ثابت ہوئی کہ ایرانی وفد مذاکرات چھوڑ کر چلا گیا تھا۔
ایرانی وفد سمیت دیگر متعلقہ وفود سوئٹزرلینڈ کے مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے اعلامیے کو حتمی شکل دینے کے بعد روانہ ہوئے، منصور علی خان
اعلامیہ 🇶🇦🇵🇰
دنیا نے مانا: پاکستان امن کا سفیر!🤝
سوئٹزرلینڈ Lake Lucerne Summit کے بعد ثالث پاکستان اور قطر نے بڑا اعلان کر دیا:
60 دن کا روڈمیپ منظور
امریکہ-ایران حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے 60 دن میں کام مکمل کریں گے
لبنان کے لیے ڈی-کنفلکشن سیل
امریکہ، ایران اور لبنان مل کر جنگ بندی یقینی بنائیں گے
آبنائے ہرمز کھل گئی
تجارتی جہازوں کے لیے 60 دن کی _"کمیونیکیشن لائن"_ قائم، تیل کی ترسیل بحال
ہائی لیول کمیٹی بن گئی
جوہری پروگرام، پابندیوں میں ریلیف پر ورکنگ گروپس کام کریں گے
پاکستان کی کامیابی
سعودی عرب، مصر، قطر نے مانا: _"پاکستان کا کردار اہم ترین تھا"_۔ اسلام آباد میمورنڈم کے تحت پاکستان تکنیکی مذاکرات کی نگرانی کرتا رہے گا۔
دنیا کہہ رہی ہے شکریہ پاکستان
جنگ رکی، تیل سستا ہوا، ہرمز کھلا... یہ ہے عظیم خود دار پاکستان
#PakistanForPeace #LakeLucerneSummit #QatarPakistan #ProudMoment* 🇵🇰💪
Joint statement made clear that R-4 mechanism is increasingly being viewed by its members as structured consultative platform designed to respond to regional crises and shape a coordinated Muslim world position on issues of war, de-escalation and security. https://t.co/ScG0TnXjQI
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے ایک کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز، یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
(شاہ محمود قریشی کو اس کیس سے بری کر دیا گیا ہے۔)
ہماری اسٹیبلشمنٹ کا کیڑا کبھی نہیں مر سکتا ۔۔ چاہے ملک ڈیفالٹ کر جائے ۔۔ لوگ بھوکے مریں ۔ جگہ جگہ مسلح تحریکیں شروع ہو جائیں ۔ نفرتیں حد سے زیادہ بڑھ جائیں ۔ یہ خود اور انکے خاندان منہ چھپاتے پھریں لیکن پولیٹیکل انجینئرنگ سے کبھی باز نہیں آئیں گے
صرف وادی کشمیر کے رہائشی اور مہاجرین کشمیری ہیں۔ وادی کے باہر والوں کشمیری کہنا تاریخ کے ساتھ زیادتی ہے۔ کشمیری اب بھی پاکستان کے ویسے ہی وفادار ہیں جیسے اسی سال قبل تھے۔ وہ وادی میں ہوں یا لاہور میں۔
@sajidusmani787 عمر بن عب��العزیز مروان کی اولاد سے تھے عمر رضی اللہ عنہ کی اولاد سے نہیں تھے۔ کہانی بنانا تو سیکھو بھائی۔
عمر بن عبدالعزیز بن مروان بن حکم
حکم حضرت عثمان کا چچازاد بھائی تھا جس کو نبی ص نے مدینہ بدر کیا تھا۔
@sajidusmani787 اس کہانی کی کوئی سند بھی ہے؟ عرب میں دودھ میں پانی ملا کر دودھ محفوظ کیا جاتا تھا کیونکہ فرج نہیں تھے ___ اس قوم کا بیڑہ غرق ہوا کہانیوں کے نام پر۔
پہلی بار ایکشن کمیٹی نے بجلی اور آتا کا مطالبہ کیا تھا جو مان لیا اکتوبر 2025 میں انہوں نے مہاجرین کی بارہ نشستوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا پھر اس بار ان نے حلف سے الحاق پاکستان کی شق نکالنے کی بات کی اس کے بعد ان کے تانے بانے تلاش کیے گئے کہ کون ان کو سبق دے رہا ہے جو بار بار یہ اپنے مطالبات میں اضافہ کرتے جا رہے ہیں تو ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے کہ ان کو بیرون ملک سے فنڈنگ بھی ہو رہی ہے اور ہدایت دی جاتی ہے تاکہ وہ ہٹ دھرمی کے راستے پہ قائم رہیں رانا ثنا اللہ خان