کراچی
وائیس چیئرمین ضلع کونسل سجاول سردار رمیزالحق زئور صاحب نے پ پ پ ضلع سجاول کے صدر ایم پی ای رئیس محمد علی ملکانی صاحب کو صوبائی وزیر کا حلف اٹھانے اور یونیورسٹیز & بورڈز کا قلمدان ملنے پر مبارکباد دی
@BBhuttoZardari @malimalkani
@rameez_zaur
At Camp Office Jati With Vice chairman Distt Sajawal @rameez_zaur,Rais haji shokat malkani, rais aizam malkani, haji mohd khalifo, karim bux zaur and qasim zaur.
#چنو_نئى_سوچ_کو#VoteForTeer
پ پ پ ضلع سجاول کے صدر رئیس محمد علی ملکانی صاحب کے ساتھ مبارکباد دینے کے بعد سردار رمیزالحق زئور صاحب وائیس چیئرمین ضلع کونسل سجاول،ڈاکٹر اقبال میمن صاحب صدر پ پ پ تعلقہ سجاول اور عبداللہ خان لغاری جنرل سیکریٹری پ پ پ تعلقہ سجاول کے ساتھ گروپ تصویر
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
ضلع سجاول
سابقہ ایم پی ای ہیر سوہو صاحبہ اور وائیس چیئرمین ضلع کونسل سجاول سردار رمیزالحق زئور صاحب صدر PPP تعلقہ میرپور بٹھورو نےسندھ شادی ہال میرپور بٹھورو میں سابق پ ٹ الف کے صدر سید عطا حسین شاھ کے بیٹےکی شادی میں شرکت کی
@BBhuttoZardari@HeerSoho@rameez_zaur@MediaCellPPP
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ انتخابات کیلئے تیار ہوتی ہے اور ہم عوام پر اعتماد کرتے ہیں اور میری باقی جماعتوں سے بھی درخواست ہے کہ آپ بھی عوام پر اعتماد کرکے پاکستان کا مستقبل اور انتخابات عوام پر چھوڑیں۔
جو کھیل اس ملک اور جمہوریت کے ساتھ 70 سالوں سے چلتا آرہا ہے ہمیں اب اس کھیل کو ختم کرنا پڑے گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#KPWelcomesBilawal
پ پ پ ٹکٹ ہولڈر ضلع سجاول پروین جمال خان لغاری صاحبہ کی زئور ہائوس میرپور بٹھورو آمد وائیس چیئرمین ضلع کونسل سجاول و صدر پ پ پ تعلقہ میرپور بٹھورو سردار رمیزالحق زئور صاحب سے ملاقات
سردرا رمیز الحق زئور صاحب نے سندھ کی ثقافت لونگھی کا تحفہ پیش کیا
@BBhuttoZardari@rameez_zaur
ضلع سجاول میرپوربٹھورو
سابقہ ایم پی ای PPP ہیر سوہو صاحبہ PPP تعلقہ میرپور بٹھورو کے صدر اور ضلع سجاول کے وائس چیئرمین سردار رمیزالحق زئور صاحب اور پ پ سجاول کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری واحد پرهیاڑصاحب کی یونین کونسل شاھ محمد شاھ گاؤں احمد خان زئور میں کارنر میٹینگ میں شرکت
عوامی نمائندے بہٹو کے جیالے بلاول بہٹو زردرای کے جیالے سابقہ ایم پی ای ہیر سوہو صاحبہ اور وائیس چیئرمین ضلع کونسل سجاول صدر پ پ پ تعلقہ میرپور بٹھورو سردار رمیز الحق زئور صاحب میرپور بٹھورو میں پارٹی ورکروں کے ساتھ
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@HeerSoho@rameez_zaur@MediaCellPPP