چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائ کا لیاقت آباد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس پروگرام کے مشترکہ کیمپ کا دورہ مستحقین کی مدد کے لئیے ایم کیو ایم پاکستان کی کوشیشیں جاری ہم اپنے سفید پوش غریب طبقے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے
@MubeenK190@Conv_KMS#MQMPAk
*ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی کی سربراہی میں مرکز بہادر آباد میں ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد،ترجمان ایم کیوایم*
*انیس احمد قائم خانی کی عوامی مسائل کے حل اور تنظیمی کاموں کو تیز کرنے کی تلقین،ترجمان ایم کیو ایم
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود
#MQMPakistan
بتاریخ 13 نومبر 2024
عمران خان صاحب نے اپنی روش تبدیل نہیں کی اور اپنے لوگوں کو آزمائش میں ڈالتے رہے تو ایم کیو ایم سے برا حال ہوگا، اندرونی کہانی ہم جانتے ہیں لوگ تھک جائیں گے۔ مصطفیٰ کمال
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے باہر رش تھا کافی کچھ لوگوں سے پتہ کیا اتنا رش کس وجہ سے ہے پتہ چلا اندون سندھ سے لوگ گاڑیوں میں بھر بھر کر سرکاری نوکری کے لئے آئے ہوئےہیں کبھی ایسا ہوا ہےکراچی سے لوگ اندون سندھ سرکاری نوکری کے لئے گئےہو آخر کب تک شہریوں کی نوکریوں کا حق کھاؤں گے