جنوبی پنجاب والے بھی اپنے اوپر ترس کھائیں اب لوٹوں کو ووٹ نہ دیں - ووٹ نظریہ کو دیں امیدوار کو نہیں- ہمارے جنوبی پنجاب میں چند خاندان جو مرضی ٹکٹ لے کے آتے ہیں ہم انہیں ووٹ دیتے ہیں-مہربانی کریں اب نہیں- ووٹ نظریہ کو دیں-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اپنے لیڈرز مفرور ہیں ضمانت پر ہیں تمہیں تو کبھی شرم نہیں آئی-
لیکن جس دن عمران خان پر ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو اللہ کی قسم خان کو نا ووٹ دیں گے نہ سپورٹ کریں گے- ہمارے اندر حیاء بھی ہےاور شرم بھی ہے -ہم کسی چور کو سپورٹ نہیں کریں گے- انشاءاللہ
@ImranKhanPTI My Suggestion Sir. If any friend of IK read this, please convey to Khan sab. Jalsa ap kahen bhi kren Lakin usay live tmam bri cities men bri screens per dikhaen. Istrah loog her rooz road per nazar aaen gay . ❤️❤️ stay strong