@MoeedNj Why common Punjabi killed in Balochistan is there any sense??? They are just labors or visitors for some kind of jobs and business but no one raise voice on their brutal killing just because they are punjabis. Kindly highlight single stance of Balochistan visitor in Punjab.
ملک میں ISI کا ڈھانچہ بدنامِ زمانہ گسٹاپو نازی پولیس کی طرز پر رکھا گیا، جو حکومت پر تنقید کرتا اس کے خلاف بدترین ظلم وجبر ہوتا، جسے چاہتی غدار بنا دیتی، جسے چاہتی قتل کر دیتی، جس کو چاہتی جبری گمشدہ کرتی اور اُن کی لاشیں اجتماعی قبروں میں ملتیں، کچھ غاٸب ہونے والوں کی
1/2
ایک سیاسی سوچ کو نظریے کو آپ ایسے الیکشن سے نہیں نکال سکتے۔اس سے ہماری جمہوریت پر اثر پڑے گا۔ عوام کا حق ہے اپنی مرضی کی پارٹی کو ووٹ دے۔ آئین کا آرٹیکل 17 بھی یہی کہتا ہے۔سعد رسول #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے