@myagencycorp @NeoNewsUR ہارون بھائی میں اپ کو واضح کر دوں یہ نیوز چینل نہیں ہے، انٹرٹینمنٹ اینڈ کرنٹ افیئر چینل ہے، اس کو کئی مرتبہ بند کیا گیا ہے صرف چاپلوسی کی وجہ سے چل رہا ہے
@NeoNewsUR اس پوسٹ کو لگانے کے کتنے پیسے لیے ہیں، معتبر ادارے کی جانب سے اس طرح کی پوسٹ��ں غیر مناسب ہیں، ایسی پوسٹوں سے اپ کے ادارے کی کریڈیبلٹی خراب ہو رہی ہے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب چونیاں میں راؤ زاہد قیوم خاں کو ٹکٹ نہ دے کر سراسر زیادتی کی ہے اس کا خمیازہ آپ کو سیٹ ہارنے کا ملے گا ابھی بھی وقت ہے راؤ صاحب کو ٹکٹ مہیا کیا جائے کیونکہ روز صاحب یہاں سے مضبوط امیدوار ہیں @ImranKhanPTI@Asad_Umar@Dr_YasminRashid